counter easy hit

کشیدگی

طلاق

طلاق

تحریر : شاہد شکیل لائف پارٹنر یعنی میاں بیوی میں کشیدگی کی انتہا ہو جائے تو علیحدگی کے بعد طلاق کی نوبت آ جاتی ہے دونوں اپنے ذاتی اور اگر بچے ہوں تو ان کے معاملات ہینڈل کرنے کے بعد اپنی اپنی راہ لیتے ہیں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کی علیحدگی سے […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی جنوبی ایشیا اور عالمی امن کے مفاد میں نہیں ہے۔ قمر ریاض خان

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یورپ کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ یورپ قمر ریاض خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت کی سیاسی قیادت پر زوردیا ہے کہ وہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی اور غیر حقیقت پسندانہ رویے کو […]

سعودیہ ایران کشیدگی کی تاریخ اور قوانین

سعودیہ ایران کشیدگی کی تاریخ اور قوانین

تحریر: ایم ابوبکر بلوچ سعودی عرب میں ایک مشہور عالم شیخ نمر کو سزائے موت دئے جانے کے بعد ایران اور سعودی عرب میں کشیدگی میں شدت آگئی ہے جب سعودی عرب میں دہشتگردی کے الزام میں 47افراد کو پھانسی دی گئی جن میں شیعہ عالم شیخ نمر بھی شامل تھے یہ پھانسیاں مسلک کی […]

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

پاکستان اور سعودی قیادت کی اہم ملاقاتیں

تحریر : کلیم اللہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وفد کے ساتھ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ایران سعودی عرب کشیدگی کم کرنے اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور شاہ سلمان […]

سعودی ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک

سعودی ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک

تحریر: رضوان اللہ پشاوری پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کم کر انے کیلئے مصا لحت کا کردار ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پیر کو سعودی عرب اور ایران کا دورہ کرینگے ۔ جس میں وہ […]

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

سعودی عرب ایران کشیدگی، عدالتی فیصلوں کا احترام ضروری

تحریر:ممتاز حیدر سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں 47 افراد کے سرقلم کر دیئے گئے جن میں ایک سکالر نمر باقر النمر بھی تھے جو عرف عام میں شیخ نمر کے نام سے جانے جاتے تھے۔ شیخ نمر ایک شیعہ عالم تھے اور ان کا سرقلم کرنے پر سعودی عرب اور ایران کے […]

ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا

ایران سعودی کشیدگی شامی بحران کے حل کیلئے نقصان دہ ہوگی،امریکا

واشنگٹن ……امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ ایران اورسعودی کشیدگی شامی بحران کےحل کےلیےنقصان دہ ہوگی۔انہوں نے امیدظاہر کی ہے کہ اس کشیدگی سے شام میں خانہ جنگی ختم کرنےکی سفارتی کوششیں متاثرنہیں ہونگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کاکہناہے کہ ایران اورسعودی عرب کودوطرفہ طورپرکشیدختم کرنی چاہیے، تاہم انہوں نے واضح کیاہےکہ وہ […]

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ماسکو: روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 76 ڈالر ہو گئی۔ گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گیا تھا جس […]

اوباما کا طیب اردوگان سے رابطہ، روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اوباما کا طیب اردوگان سے رابطہ، روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

انقرہ : امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوگان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جس میں روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے روس اور ترکی درمیان روسی جنگی طیارہ […]

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

’’کھیلنا ہے تو بتاؤ ورنہ جاؤ‘‘ پاکستان دبئی میں بھارت سے دو ٹوک بات کرے گا

دبئی : پاک بھارت سیریزکے حوالے سے حتمی فیصلے کا وقت آ پہنچا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جمعرات سے شروع ہونے والی میٹنگز کے دوران دونوں بورڈز حکام میں بھی دوٹوک بات ہوگی، پہلے روز آئی سی سی کی ویمنز کمیٹی کا اجلاس شیڈول ہے، چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی جمعے کو مل بیٹھے گی، آئی سی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن : پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ وزیر خارجہ جان کیری بار بار دونوں ملکوں پر مذاکرات جاری رکھنے کے لئے زور دیتے رہے ہیں۔ بھارتی صحافی کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی کے سوال پر جان کربی نے کہا کہ انہوں نے پاکستان […]

پاک بھارت کشیدگی پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی، جان کربی

پاک بھارت کشیدگی پر ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی، جان کربی

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے ہماری پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان دونوں ممالک کے اختلافات سے پوری طرح آگاہ ہیں، جان کیری بھی کہہ چکے ہیں کہ پاک بھارت کشیدگی کا […]

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم ہو گی تو ترقی ہو گی: سرتاج عزیز

لاہور : مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات میں کشیدگی کم کرنے کا موقع ملا تیرہ ماہ بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا عمل شروع ہوا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ مسائل کے حل کے بغیر تعلقات میں پیشرفت ممکن […]

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

جان کیری کا نواز شریف سے رابطہ ، پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش

واشنگٹن : امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے فون پر بات کر کے بھارت پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا خطے کے مفادات میں اہم کردار ہے۔ انہوں […]

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ مختلف اضلاع میں کشیدگی کے بعد فوج طلب

پشاور: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 24 اضلاع میں پولنگ جاری ہے تاہم مخلتف اضلاع میں مخالف امیدواروں کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے 24 اضلاع میں آج بیک وقت پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

خاموش امریکی سفارتکاری؛ بھارت پاکستان سے کشیدگی میں کمی پر آمادہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا کی خاموش سفارت کاری کے نتیجے میں بھارت نے پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں کمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن مذاکرات کی بحالی کاامکان نہیں۔ باخبر سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ بھارت میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر پائی جانے […]