ایران سعودی عرب کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایران سعودی عرب کشیدگی میں پاکستان فریق نہ ہے ثالثی کا کردار اددا کرے اسی میں بہتر ی ہے سیاسی راہنما چوہدری رضوان عاصم نمبردار نے کہا ہے ایران سعودیہ کشیدگی سے امن خراب ہوگا بہتر ہے پاکستان اور تمام اسلامی ممالک ایسے حالات پیدا کریں کہ خطہ میں جنگ کے […]