counter easy hit

کلام

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیراہتمام ادبی محفل

ابوظہبی، متحدہ عرب امارات (حسیب اعجاز عاشر) قلندرانِ اقبال ابوظہبی کے زیر اہتمام فرہاد جبریل کے پہلے مجموعہ کلام ’’تم بھی حد کرتے ہو‘‘ کی پذیرائی اور صحافی حسیب اعجاز عاشرؔ کے لئے الوداعیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹرصباحت عاصم واسطی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت شیخ واحدالحسن سے […]

لذت بشرط ریاضت

لذت بشرط ریاضت

تحریر : شاہ بانو میر آپ دنیا کے ہر موضوع پے لکھ سکتے ہیں ـ فراٹے بھرتا ہوا قلم اور برق رفتار دماغ جیسے زقند بھرتا ہوا آگے اور آگے خیالات کو بڑہائے چلا جاتا ہے لیکن جہاں بات آجاتی ہے قرآن پاک کی ہاتھ تھم جاتے ہیں دل دھڑک اٹھتا ہے گویا دیواریں توڑ […]

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیراہتمام عید ملن مشاعرہ

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم عالمی مشاعرہ کے شاندار انعقاد کے بعد پیرس ادبی فورم ۱۹ جولا ئی بروز اتوار عید ملن مشاعرہ کا اہتمام کر رہا ہے مشاعرہ میں پیرس میں مقیم پنجابی کلام کے شاعر عظمت نصیب گل خاص طور پر شرکت کریں گے پیرس ادبی فورم کے قیام کا سب سے […]

پریس کلب میں وفا گھور کھپوری کے مجموعہ کلام ” کلام وفا” کی رسم اجرا

پریس کلب میں وفا گھور کھپوری کے مجموعہ کلام ” کلام وفا” کی رسم اجرا

گورکھپور (کامران غنی) مشہور تنظیم عمر قریشی اکیڈمی (رجسٹرڈ) گورکھپور کے زیر اہتمام وفا گورکھپوری کے مجموعۂ کلام ”کلام وفا” کی رسم اجراانتہائی شان و شوکت سے ہوئی۔ جس میں پٹنہ سے تشریف لائے مہمان خصوصی معروف افسانہ نگار ڈاکٹر قاسم خورشید (صدر شعبہ ایس سی ای آر ٹی، پٹنہ) نے سر زمین گورکھپور کی […]

شب و روز زندگی قسط ہفتم

شب و روز زندگی قسط ہفتم

تحریر : انجم صحرائی ویرا سٹیڈیم میں ہونے والی اس تقریب میں مجھے نسیم لیہ، ارمان عثمانی، نذیر چوہدری، شہباز نقوی، امان اللہ کاظم، فضل حق رضوی، فیاض قادری قیصر رضوی، منظور بھٹہ، جمعہ خان عاصی اور شعیب جاذب جیسے ادبی اکابرین سے ملنے اور انہیں سننے کا بھی اتفاق ہوا۔ اسی زما نہ میں […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]