سرائے عالمگیر پولیس نے مشکوک کار سے 1کلو سے زائد ہیر وئن برآمد کر لی
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر پولیس نے مشکوک کار سے 1کلو سے زائد ہیر وئن برآمد کر لی ،2ملزمان گرفتار،مقدمہ درج ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی قیادت میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئے راولپنڈی کی طرف سے آنیوالی مشکوک کا ر نمبری LZS114کو روک کر دوران […]