counter easy hit

کمشنر

خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

خواہش ہے برطانوی ٹیم پاکستان آکرکرکٹ کھیلے ، برطانوی ہائی کمشنر

لندن… پاکستان کے لیے برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہاہے کہ حکومت کا انگلش ٹیم پر کنٹرول نہیں مگر ان کی خواہش کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے ۔ پاکستان میں برطانیہ کے نئے ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے پاکستانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نہیں جانتا پاکستان میں انگلش […]

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلد ہوگی ،بھارتی ہائی کمشنر

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلد ہوگی ،بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد…. پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والے نے کہا ہے کہ جیسے ہی ماحول سازگار ہو گا، پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف سےمنعقدہ ایک تقریب میں گوتم بمباوالے کا کہنا تھا کہ سیکرٹری خارجہ ملاقات کے لیے دونوں ملکوں کے مشیر قومی سلامتی […]

نائیجیریا کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے،پاکستانی ہائی کمشنر

نائیجیریا کو سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے،پاکستانی ہائی کمشنر

ابوجا…جنگ ویب ڈیسک..نائیجیریا میں پاکستان کے ہائی کمشنر آغا عمر فاروق نے کہا ہے کہ نائیجیریا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں براعظم افریقہ کی نمائندگی کیلئے نائیجیریا کے پاس مستقل رکنیت کے تمام امکانات موجود ہیں۔نائجیرئین اخبارڈیلی ٹرسٹ کے […]

انسداد پولیو مہم میں کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے، کمشنر

انسداد پولیو مہم میں کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے، کمشنر

کراچی ……. پولیو کے قطرے پینے سے رہ جانے والے اور انکار کر نے والوں کی تعداد میں بتدریج کمی آرہی ہے، کمشنر کراچی کی سر براہی میں قائم انسداد پولیو ٹاسک فورس کی نگرانی میں انسداد پولیو مہم جاری ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی زیر صدارت ٹاسک فورس کی مہم کی کار […]

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : گرمی سے ایک اور شخص ہلاک، 2 روز میں 4 جاں بحق

کراچی : کراچی میں اتوار کو بھی گرمی میں نہ ہوئی نرمی، شہر کا درجہ حرات 42 ڈگری تک رہا۔ ہیٹ اسٹروک سے متاثر مریض اسپتالوں کا رخ کرتے رہے۔ ڈیوٹی سے غیر حاضری پر ایم ایس سمیت 4 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا۔ شدید گرمی کے دوران تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کے مریضوں […]

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر […]

خیبرپختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانا گڈاگڈی کا کھیل نہیں، چیف الیکشن کمشنر

خیبرپختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانا گڈاگڈی کا کھیل نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا محمد نے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرائے جانے کے عمران خان کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دوبارہ انتخابات کرانا گڈا گڈی کا کھیل نہیں۔ خیبرپختونخوا کے شہر نوشہرہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران بے ضابطگیوں […]

بلدیاتی الیکشن کا 30 جون تک امکان

بلدیاتی الیکشن کا 30 جون تک امکان

تحریر : ملک عامر نواز بلدیاتی حلقہ بندیوں سے پرانے دھڑے ٹوٹنے کا امکان ن لیگی حافظ عمار یاسر کے گیت گا نے لگے محترم قارئین ! راقم کو معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے بہت سختی سے اپنے عملے کو ہدایات جا ری کی ہیں کہ […]

شب و روز زندگی (قسط ششم )

شب و روز زندگی (قسط ششم )

تحریر : انجم صحرائی میں نے بتایا نا کہ خیال اکیڈیمی کا تاسیسی اجلاس ویرا سٹیڈیم کے اا فیسرز کلب میں منعقد ہوا تھا اس زما نے میں ملتان روڈ کا یہ حصہ وی وی آئی پی ہوا کرتا تھا ۔ بلدیہ کے دفاتر کے ساتھ سول کورٹس ، آج کے دفتر ضلع کونسل کے […]

چیف الیکشن کمشنر امیدوں پر پورا اتر پائیں گے

چیف الیکشن کمشنر امیدوں پر پورا اتر پائیں گے

تحریر: ایم ایم علی پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد سردار محمد رضا خان کو آئندہ پانچ سالوں کیلئے ملک کا چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ان کی تقرری کی منظوری صدر پاکستان نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ۔سردار محمد رضا خان ایک غیر متنازع اور بے داغ شخصیت کے حامل سمجھے […]

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن […]

اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر تقرر […]