کنول نعمان کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی
لاہور….پنجاب اسمبلی کی رکن کنول نعمان کی حالت بہتر ہونا شروع ہوگئی ہے ،ڈاکٹروں کے مطابق کنول نعمان کا دوبارہ سی ٹی اسکین کیا ہے۔ جو پہلے سے کافی اچھا ہے،تاہم انکی حالت ابھی خطرے سے باہر نہیں۔ ماضی کی معروف آرٹسٹ اورمسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان دماغ کی شریان پھٹنے […]