کوئٹہ: میجر علی جواد چنگیزی شہید بہشت زینب قبرستان میں سپرد خاک
شہید کی نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری، آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن، وفاقی وزیر برائے سرحدی امور جنرل ریٹائرڈ قادر بلوچ، صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، ہزارہ برادری کے متعبرین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کوئٹہ: (یس اُردو) طورخم بارڈر پر دوران ڈیوٹی افغان فورسز […]