کوئٹہ : پرنسپل لاء کالج قتل، وکلا کا تیسرے روز بھی بائیکاٹ
وکلاء کے علالتوں میں پیش نہ ہونے پر تمام مقدمات کی سماعت اگلی تاریخوں تک ملتوی کردی گئی ہے کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ میں قتل ہونے والے پرنسپل لاء کالج بیرسٹر امان اللہ اچکزئی کے قتل کے خلاف وکلاء تیسرے روز بھی عدالتوں سے بائیکاٹ پر ہیں ۔وکلاء کے علالتوں میں پیش نہ ہونے پر […]