ہم پر تشدد کے مقدمات ختم کروانے کیلئے بااثر سیاسی گروپ جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتا ہے۔ کونسلر رانا محمد عثمان
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ہم پر تشدد کے مقدمات ختم کروانے کیلئے بااثر سیاسی گروپ جھوٹا مقدمہ درج کروانا چاہتا ہے۔ کونسلر رانا محمد عثمان ننکانہ کے ن لیگ کے کونسلر اور سماجی کارکن رانا محمد عثمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے اور میرے بھائی کو14مئی کے روز بااثر سیاسی خاندا ن کے […]