انور مقصود سیاچن کے سپاہیوں کو اسٹیج پر لے آئے
کراچی……ملک کے کئی شہروں میں بھرپور پزیرائی حاصل کرنے کے بعد انور مقصود کا نیا شاہکار سیاچن آگیا۔پونے چودہ اگست، سوا چودہ اگست، آنگن ٹیڑھا،ہاف پلیٹ اور دھرنے جیسے ڈراموں کی کامیابی کے بعد کوپی کیٹس پروڈکشن کے لئے انور مقصود کی یہ تحریر برف سے ڈھکے دنیا کے سب سے اونچے فوجی محاذ کی […]