By Yes 1 Webmaster on November 30, 2015 fuel, patwaris, people, Players, Sherry Rehman, ایندھن, شیری رحمان, عوام, پٹواریوں, کھلاڑیوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر بلاول ہاؤس سے مواچھ گوٹھ تک ریلی نکالی گئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ جیالوں کو کھلاڑیوں اور پٹواریوں کا ایندھن نہیں بننے دیں گے۔ بلاول […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 considering, pakistan, Players, Rajiv Shukla, request, Secretary, درخواست, راجیو شکلا, سیکریٹری, غور, پاکستان, کھلاڑیوں کھیل
نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے لیے مثبت اشارہ دے دیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی راجیوشکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت کا کہا تو غور کریں گے۔ راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 captain, Cricket Club, Final, Paris, Players, prizes, receive, انعامات, حاصل, فائنل, پیرس, کرکٹ کلب, کپتان, کھلاڑیوں تارکین وطن
پیرس (علی اشفاق) فرانس میں ہونے والی آفیشل کرکٹ کا سب سے بڑا راونڈ سپر لیگ کا فائنل اس سال اسکا کرکٹ کلب اور ناردرن کرکٹ کلب کے مابین کھیلا گیا جسے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسکا کرکٹ کلب نے جیت لیا فائنل میچ میں بہترین کارگردگی دکھانے پر مین آف دی میچ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 australia, Bangladesh, dhaka, entreat, Heart, Players, wax, آسٹریلیا, بنگلہ دیشی, دل, منت سماجت, موم, ڈھاکا, کھلاڑیوں کھیل
ڈھاکا : بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا، پاکستانی صورتحال کا مذاق اڑانے والے بنگلہ دیشی بورڈ نے کینگروز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی، سی اے نے کھلاڑیوں کی روانگی کیلیے منگل کی شام کیلیے ٹکٹیں بک کرالی ہیں، سفر کا حتمی فیصلہ […]
By Yes 2 Webmaster on September 15, 2015 belgium, congratulations, Cricket Club, Performance, Players, wonderful, بیلجیم, شاندار, لائیگی, مبارکباد, کارکردگی, کرکٹ کلب, کھلاڑیوں تارکین وطن
بیلجیم (شیخ بابر سے) بیلجیم کے شہر لائیگی کی کرکٹ کلب نے 2015 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا بیلجیم کی اے لیول کی کرکٹ میں تمام کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا دو ٹورنامنٹ میں فائنل میں پہنچے ایک ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی حاصل کی پوری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 7, 2015 auction, cricket, football, lahore, pakistan, Players, Super League, سپر لیگ, فٹبال, لاہو, نیلامی, پاکستان, کرکٹرز, کھلاڑیوں لاہور, کھیل
لاہو : پاکستان سپر لیگ میں کرکٹرز نیلامی کے بجائے امریکی فٹبال لیگ کی طرز پر فروخت کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اپنی سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں کروانے کے لئے کوشاں ہے جس کے لئے غیر ملکی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز ہوچکا، چند […]
By Yes 2 Webmaster on September 7, 2015 amazing, captain, cricket, facts, Players, rankings, Really, records, run, حقائق, حقیقت, حیرت انگیز, رنز, رینکنگ, ریکارڈز, کرکٹ, کپتان, کھلاڑیوں کالم
تحریر : آمنہ نسیم کرکٹ بھی دوسرے کھیلوں کی طرح اعداد و شمار کا کھیل ہے اور متعدد کھلاڑیوں نے کئی حیرت انگیز ریکارڈ بھی قائم کر رکھے ہیں۔ لیکن اگر بات کی جائے کھلاڑیوں کے کیریر کی تو چند حقائق ایسے بھی سامنے آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں – 1۔ […]
By Yes 2 Webmaster on August 17, 2015 athletes, included, karachi, list, name, pakistan, philanthropists, Shahid Afridi, World, دنیا, شامل, شاہد آفریدی, فہرست, مخیر, نام, پاکستان, کراچی, کھلاڑیوں اہم ترین, کراچی, کھیل
کراچی : پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 athletes, Bright, country, eager, los angeles, name, pakistan, Players, ایتھلیٹس, خواہاں, روشن, لاس اینجلس, ملک, نام, پاکستانی, کھلاڑیوں کھیل
لاس اینجلس : پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 Colombo, cricket team, Eid, National, pakistan, Players, قومی, نمازعید, پاکستان, کرکٹ ٹیم, کولمبو, کھلاڑیوں کھیل
کولمبو : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی عیدالفطر روایتی جوش وجذبے کے ساتھ سری لنکا میں منا رہے ہیں اور کھلاڑیوں نے نماز عید کی ادائیگی کے بعد ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی گھروں سے دور سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں عیدالفطر مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منارہے ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 hockey, lahore, Players, repeating, statement, Team Captain, بیان, دہرانے, لاہور, ٹیم, کپتان, کھلاڑیوں, ہاکی لاہور, کھیل
لاہور: ورلڈ ہاکی لیگ میں ناقص پرفارمنس کے بعد ہاکی کپتان محمد عمران ہر جگہ رٹا رٹایا بیان دہرانے لگے، گذشتہ روز پی ایچ ایف کی فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی نے ان سمیت تین کھلاڑیوں کے بیانات قلمبند کر لیے، عمران نے کہا کہ فنڈز نہ ملنے سے تیاریاں متاثر ہوئیں، کمیٹی نے مزید چار […]
By Yes 2 Webmaster on June 6, 2015 beginning, camp, exercises, hockey, lahore, National, Olympic, Players, اولمپک, آغاز, قومی, لاہور, مشقیں, کھلاڑیوں, کیمپ, ہاکی لاہور, کھیل
لاہور : اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعد کینگروز کے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم […]
By Yes 2 Webmaster on June 4, 2015 lahore, misbah ul haq, National, Players, series, sri lanka, team, test, سری لنکا, سیریز, قومی, لاہور, مصباح الحق, ٹیسٹ, ٹیم, کھلاڑیوں لاہور, کھیل
لاہور : باغ جناح گراؤنڈ میں سالانہ کرکٹ فیسٹول کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ سری لنکا سیریز کیلئے ہماری ٹیم اچھی ہے۔ پر امید ہوں کہ سری لنکا کے خلاف کامیابی حاصل کریں۔ انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم اچھا پرفام کر رہی ہے۔ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 27, 2015 artists, athletes, cricket team, expression, good wishes, National, اظہار, فنکاروں, قومی, نیک خواہشات, کرکٹ ٹیم, کھلاڑیوں شوبز, لاہور
لاہور : پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں شاندار جیت اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں دبنگ انٹری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب چرچا ہے ، نہ صرف قومی پلیئرز بلکہ معروف فنکار بھی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ لاہور کے […]
By Yes 2 Webmaster on May 18, 2015 cricket, dubai, pakistan, Players, tweet, welcome, Zimbabwe, خوش آمدید, دبئی, زمبابوے, ٹوئٹ, پاکستانیوں, کرکٹ, کھلاڑیوں اہم ترین, کھیل
دبئی : پاکستان میں عالمی کرکٹ کا دروازہ کھولنے کا ذریعہ بننے والی زمبابوے ٹیم دبئی میں موجود ہے جو آج رات پاکستان پہنچے گی جب کہ زمبابوے کھلاڑی دورہ پاکستان کے لئے پرجوش ہیں۔ مہمان ٹیم دورہ پاکستان کے لئے ہرارے سے دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئی جہاں سے زمبابوین کھلاڑی برین ویٹوری اور رچمونڈ […]
By Yes 2 Webmaster on March 5, 2015 Bangladesh, Players, Scotland, wickets, win, بنگلہ دیش, سکاٹ لینڈ, شکست, وکٹوں, کھلاڑیوں اہم ترین, کھیل
نیلسن (یس ڈیسک) بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے، نیلسن میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے سکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کی دعوت دی، سکاٹ لینڈ نے کوئٹزر کے 156 رنز کی بدولت 318 رنز سکور کئے۔ میچن نے 35 اور مومسن […]