بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
لاہور…..آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ، وزارت پانی وبجلی نے تین روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن کئی ماہ بعد بھی جاری نہیں کیا۔ آپٹما ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کے ساتھ بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ […]