counter easy hit

کیا دلی، کیا لاہور

کیا دلی، کیا لاہور کے دوسرے دن ملبوسات کی نمائش

کیا دلی، کیا لاہور کے دوسرے دن ملبوسات کی نمائش

لاہور……لاہور میں جاری فیسٹیول کیا دلی، کیا لاہور کے دوسرے روز پاکستانی اور بھارتی ڈریس ڈیزائنرز کے ملبوسات پیش کیے گئے، ایک پاکستانی ڈیزائنر نے مختلف پہناووں، پرس، جوتوں اور دیگر اشیاء پر بھارتی اداکارہ زینت امان کے مختلف کریکٹرز پرنٹ کیے۔ زینت امان بھی ڈیزائنر کی تیار کردہ جیکٹ پہن کر گھومتی رہیں۔ لاہور […]