By Yes 1 Webmaster on October 19, 2015 Career, Chuck, India, movie, screen, shah rukh, Worst, اسکرین, انڈیا, بدترین, شاہ رخ, فلم, چک, کیریئر شوبز
کولکتہ: شاہ رخ خان نے کہا ہے جب انھوں نے پہلی مرتبہ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ کا اسکرین شو دیکھا تو انھیں یقین ہو گیا کہ یہ فلم ان کے فنی سفر کی بری ترین فلم ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ نے بتایا کہ فلم کا اسکرین شو دیکھنے کے بعد […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 Career, England, last series, misbah ul haq, series, انگلینڈ, آخری سیریز, سیریز, مصباح الحق, کیریئر لاہور, کھیل
لاہور : انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ختم ہو گیا، قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ یہ سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہوسکتی ہے ، کوشش ہوگی اسے یادگار بنایا جائے۔ انگلینڈ کے خلاف مختصر تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ختم ہوگیا ۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 3, 2015 Andrei Bertoni, Career, Final, Floyd Mayweather, september, آخری مقابلہ, آندرے برٹو, ستمبر, مے وریدر, کیریئر کھیل
نیویارک : شہرہ آفاق امریکن باکسر فلائیڈ مے ویدر کی 12 ستمبر کو آندرے برٹو کے خلاف شیڈول فائٹ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ ہو گا۔ مے ویدر کے پروموشنز چیف ایگزیکٹو آفیسر لیونارڈ ایلربے کے مطابق مے ویدر 12 ستمبر کو برٹو کے خلاف فائٹ کیلئے آخری بار رنگ میں اتریں گے۔ ان […]
By Yes 1 Webmaster on June 9, 2015 Carriers, deepika padukone, learned, mistakes, Mumbai, service, خدمت, دیپکا پڈوکون, سیکھا, غلطیاں, ممبئی, کیریئر شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون جو رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ’’پیکو‘‘ میں ایک بے لوث اور خدمت گزار بیٹی کے کردار میں نظر آئیں تھیں، نے کہا ہے کہ میں نے اپنے کیریئر میں بہت غلطیاں کی ہیں اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ دیپکا کا کہنا تھا کہ انہیں […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 azhar ali, captain, Career, dubai, lead, Players, rankings, اظہر علی, بنتے, دبئی, رینکنگ, کپتان, کھلاڑی, کیریئر کھیل
دبئی : ون ڈے کپتان بنتے ہی اظہر علی کی رینکنگ کو پر لگ گئے، اوپنر نے ایک ساتھ 24 درجے چھلانگ لگا کر کیریئر بیسٹ 56 ویں نمبر پر رسائی حاصل کر لی، بیٹنگ میں2 سیڑھیاں اوپر چڑھنے والے حفیظ کو بولنگ میں ناقص کارکردگی نے ٹاپ 20 سے آؤٹ کردیا، وہاب ریاض کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 Career, challenging roles, movies, Soha Ali Khan, Sunny Deol, سنی دیول, سوہا علی خان, فلم, چیلنجنگ کردار, کیریئر شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان اپنی آنیوالی فلم ’’گھائل ونس اگین‘‘ جس میں وہ سنی دیول کے ساتھ مرکزی کردار نبھارہی ہیں کے لیے بہت پر جوش ہیں۔ واضح رہے کہ سنی دیول کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’گھائل ونس اگین‘‘ ممبئی پولیس کے انکائونٹر اسپیشلٹ کی زندگی کے حقیقی واقع […]
By Yes 2 Webmaster on April 15, 2015 Alia Bhatt, bollywood, Career, flying, job, Mumbai, Punjab, threat, اڑتا, بالی ووڈ, خطرہ, عالیہ بھٹ, ممبئی, پنجاب, کام, کیریئر شوبز
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے لیے بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ میں اس وقت جس فلم میں کام کررہی ہوں اس میں کام کرکے اپنے کیریئر کا بہت بڑا رسک لیا ہے۔ میں […]
By Yes 1 Webmaster on January 11, 2015 10-year career, 10برس, Amrish Puri, bollywood, hospital, industry, اسپتال, امریش پوری, انڈسٹری, بالی ووڈ, کیریئر شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر ولن کے کردار میں کئی برسوں تک راج کرنے والے عظیم فنکار امریش پوری کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے ہیں۔ ان کی بے مثال اداکاری کا جادو آج بھی مداحوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے ہے۔ 1932ء میں بھارتی پنجاب کے علاقے […]