counter easy hit

کیمپ

داعش بنانے والوں کا اعتراف

داعش بنانے والوں کا اعتراف

تحریر : میر افسر امان پاکستانی اخبارات کے مطابق امریکا کی سابقہ وزیر خارجہ اور موجودہ صدراتی امیدوار ہلیری کلٹن نے اپنی یادشتوں پر مشتمل کتاب میں داعش بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے اس نے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطی کے حالات کو کنٹرول کرنے اور اسے تقسیم […]

بڈھ بیر کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد چارسدہ سے گرفتار

بڈھ بیر کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد چارسدہ سے گرفتار

چارسدہ : حساس اداروں نے چارسدہ میں کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتارکرلیا۔ حساس اداروں نے چار سدہ پر دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملے میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع […]

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

بڈھ بیر پشاور میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستانی فوج کے ترجمان کاکہنا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخواکے دارالحکومت کے نواح میں واقع پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پرحملے میں ٢٦ سیکیورٹی اہلکاروںسمیت ٣٠ افرادشہیدہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں ١٣ حملہ آوربھی مارے گئے۔منصوبہ افغانستان میںبنااوروہیں سے کنٹرول کیاگیا۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی ہے۔ 18 ستمبر کی صبح پاک فضائی کے […]

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

فضائیہ کیمپ حملے کے شواہد افغانستان کو فراہم کریں گے: سرتاج عزیز

لاہور: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ پاکستان افغان حکومت کو پی اے ایف کیمپ پر حملے کے شواہد فراہم کرے گا۔ جس کے لیے شواہد اور ثبوت اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان کو وزیراعظم نواز شریف کے دورے میں طے پانے والے معاملات […]

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں رفیوجیز کو کھانا کی تقسیم کی تصویری جھلکیاں

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں رفیوجیز کو کھانا کی تقسیم کی تصویری جھلکیاں

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیش یورپ کی کوارڈینشن سے منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس اور منہاج ویلفئیر فاونڈیشن برطانیہ نے فرانس کے شہر کیلے کے مضافات میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 145

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا

منہاج ویلفئیر فاونڈیش فرانس میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج ویلفئیر فاونڈیش یورپ کی کوارڈینشن سے منہاج ویلفئیر فاونڈیشن فرانس اور منہاج ویلفئیر فاونڈیشن برطانیہ نے فرانس کے شہر کیلے کے مضافات میں قائم کیمپ میں 2500 سو رفیوجیز کو کھانا تقسیم کیا۔ پیرس مرکز میں تیار کیا گیا کھانا صدر منہاج ویلفئیر فاونڈیشن بابر حسین کی قیادت […]

چیف سلیکٹر نے بھی عمر اکمل کیخلاف محاذ کھول دیا

چیف سلیکٹر نے بھی عمر اکمل کیخلاف محاذ کھول دیا

کراچی : ہیڈ کوچ وقار یونس کے بعد چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بھی عمر اکمل کے خلاف محاذ کھول دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ نہ کرنے کی وجہ سے بیٹسمین کو سری لنکا کے خلاف سیریز سے ڈراپ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے بعد […]

ایتھنز : موبائل سروس کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز : موبائل سروس کیمپ کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سفارتخانہ پاکستان ایتھنز نے یونان میں مقیم ہم وطنوں کو سہولیات فراہم کرنے کی کاطر موبائل سروس کا آغاز کیاہے تاکہ ایتھنز سے دور دیگر علاقہ جات میں مقیم افراد سفارت خانہ کی قونصل سروس کا فائدہ اٹھاسکیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

قومی ٹیم آج کولمبو کے لیے اڑان بھرے گی

قومی ٹیم آج کولمبو کے لیے اڑان بھرے گی

لاہور : سری لنکن ٹائیگرز کا گھر میں شکار کرنے کا عزم لیے پاکستانی اسکواڈ پیر اور منگل کی درمیانی شب کولمبو روانہ ہو گا۔ گرین کیپس غیر رسمی تربیتی کیمپ کے بعد پریکٹس کی کمی 11جون کو شروع ہونے والے وارم اپ میچ میں پوری کرنے کی کوشش کرینگے، دونوں ممالک میں سیریز کا […]

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

لاہور : اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعد کینگروز کے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم […]

حوریا خان نے نئے گانے عشق عشق کا ویڈیو تیار کر لیا

حوریا خان نے نئے گانے عشق عشق کا ویڈیو تیار کر لیا

لاہور (یس ڈیسک) گلوکارہ حوریا خان نے اپنے نئے گانے ’’عشق عشق‘‘ ویڈیو تیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویڈیو دوبئی کی خوبصورت لوکیشنز پر عکسبند کیا گیا ہے۔ یہ گانا عشق عشق میرے نئے البم کا گانا ہے جو چند ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گانے میں […]

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

شاہین ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے آج ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوں گے

لاہور (یس ڈیسک) ایک بار پھر 1992ء کی تاریخ رقم کرنے کا عزم آنکھوں میں سجائے شاہین آج ورلڈکپ کیلیے پرواز کریں گے۔ مختصر کیمپ میں ادھوری تیاریوں کے بعد کیویز کے خلاف سیریز اور وارم اپ میچز میں ہی متوازن کمبی نیشن تشکیل دینے کا چیلنج درپیش ہو گا، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن […]

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹس کیخلاف ان کے وکلاء نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے میں ملوث پانچوں مجرمان کے ورثاء آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر (یس ڈیسک) قابض بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مزاحمت کاروں کے حملے کے نتیجے میں اعلی فوجی افسر سمیت 7 فوجی اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں مزاحمت کاروں نے اچانک فوجی کیمپ پر حملہ کردیا […]