counter easy hit

کینیڈا

انقلابیوں کا اتوار بازار

انقلابیوں کا اتوار بازار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر باادب، باملاحظہ، ہوشیار، قائدِ انقلاب شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کینیڈا سے پاکستان کے دورے پرتشریف لاچکے ہیں۔ مرشد کے دَورے کے اغراض و مقاصد تو معلوم ہوسکے نہ یہ پتہ چل سکاکہ دورہ کتنے دنوںپر محیط البتہ یہ طے کہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی کی طرح ”آنیاں،جانیاں” ہرگزنہیںہوں […]

کینیڈا کے ادبی اسکالر تسلیم الہی زلفی کا آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ کی تصویری جھلکیاں

کینیڈا کے ادبی اسکالر تسلیم الہی زلفی کا آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ کی تصویری جھلکیاں

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹو بیورو کے مطابق اکتوبر ٢٠١٥ء میںکینیڈا کے ادبی اسکالرتسلیم الٰہی زلفی نے آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ کیا۔وہ اردو اکیڈمی میلبورن اور اردو انٹرنیشنل سڈنی کی خصوصی دعوت پر وہاں منعقد ہونے والے اردو سمپوزیم،عالمی مشاعرہ اور شامِ زلفی میں شرکت کے لئے ٹورنٹو سے آسٹریلیا تشریف لے گئے […]

کینیڈا کے ادبی اسکالر تسلیم الہی زلفی کا آسٹریلیا کا کامیاب ادبی اور مطالعاتی دورہ

حالی کی قلبی واردات، سر سید کا مرثیہ

حالی کی قلبی واردات، سر سید کا مرثیہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) تحریر و ترتیب : ڈاکٹر سید تقی عابدی، کینیڈا ٹورنٹو بیورو کے مطابق وہاں عرصہ سے مقیم ادیب، شاعر، محقق، کئی ادبی تنظیمات کے اعزازی سربراہ، ماہر قلب ڈاکٹر سید تقی عابدی نے حالی کے سرسید پر مرثیہ کاتجزیہ کیا ہے،جواپنا انٹرنیشنل قارئین کیلئے پیش کر رہا ہے: سچ ہے ع: دل […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مخدوم امین فہیم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]

کیلگری ،کینیڈا میں شریف اکیڈمی انٹرنیشنل کینیڈا کی پہلی ماہانہ ادبی محفل

کیلگری ،کینیڈا میں شریف اکیڈمی انٹرنیشنل کینیڈا کی پہلی ماہانہ ادبی محفل

کینیڈا (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) کیلگری بیورو کے مطابق گزشتہ دنوںشریف اکیڈمی کینیڈا کے زیراہتمام کنیڈا کے خوبصورت شہر کیلگری میں ایک پرُو قار ادبی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کے آغاز سے قبل شریف اکیڈمی کی ڈائریکٹربرائے البر ٹا محترمہ امتہ المتین خان کی صدارت میں شریف اکیڈمی ( انٹرنیشنل ) کینیڈاکی ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس […]

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹوبیورو کے مطابق گزشتہ سال کے آخر میںکینیڈا کے قدیم فعال علمی ،تعلیمی اور ادبی ادارہ کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کی جانب سے سالانہ سیمنارمنعقد کیا گیا،جس میں اہم لیکچرز،عالمی مشاعرے اور دو نئی کتابوں کی تقریب اجراء کااہتمام کیا گیا۔ فورم کے ڈائریکٹر انفارمیشن نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق […]

جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں، اہلیہ صولت مرزا

جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں، اہلیہ صولت مرزا

کراچی (جیوڈیسک) صولت مرزا کی اہلیہ نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صولت مرزا کی اہلیہ نے کہا کہ ہمیں جنوبی افریقا اور کینیڈا سے دھمکی آمیز فون موصول ہورہے ہیں جس میں مجموعی طور پر تین فون آئے جن میں […]

شریف اکیڈمی کی جانب سے کینیڈا کی امتہ المتین خان کے مجموعہ کلام اوڑھنی پر پروین شاکر ایوارڈ

شریف اکیڈمی کی جانب سے کینیڈا کی امتہ المتین خان کے مجموعہ کلام اوڑھنی پر پروین شاکر ایوارڈ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری میں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی پاکستان کے تیسرے عالمی کنونشن کے موقع پر کینیڈا میں تقریباً ٢٥ سال سے مقیم خوبصورت لب ولہجہ کی شاعرہ محترمہ امتہ المتین خان کو انکے شعری مجموعہ” اوڑھنی” پر شریف اکیڈمی کی جانب سے پروین شاکر ایواڈ […]

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا

ٹورنٹو (یس ڈیسک) میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا لیبل لگا دیا گیا۔ میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، اگر آپ کو بھی مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لیں۔ اس سوچ کے ساتھ کینیڈا کے مصطفیٰ ماولہ نے ٹورنٹو کی مصروف سڑک پر اپنے بازو پھیلا دئیے۔ ہر نسل […]