کراچی :بحریہ آئیکون پر آج رات زبردست آتش بازی کی جائیگی
کراچی……کراچی میں ملک کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ کراچی بحریہ آئیکون پر آج رات 11بجے زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں بحریہ ٹاؤن آئیکون کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 62 منزلہ عمارت کی41 منزلوں کو مکمل کرلیا گیا۔ بحریہ آئیکون میں اپارٹمنٹس ، […]