سخت سردی میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعدبجلی کی بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع
سر ائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)یک نہ شد دو شد:سخت سردی میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے بعدبجلی کی بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ،تاجرپریشان ،عوام سر پکڑ کر بیٹھ گے ،حکومت عوام کو بنیادی سہولیات مہیا کر نے میں ناکام ،تفصیل کے مطابق سخت سردی میں گیس کی لودشیڈنگ کے باعث جہاں طبقہ پریشان تھا حکومت نے […]