By Yesurdu on March 2, 2016 تین بچوں, کی پیدائش صحت و تندرستی
سکھر…….سکھر کے نجی اسپتال میں ایک ہی وقت میں تین بچوں کی پیدائش ہوئی، ایک ساتھ تین بیٹے پیدا ہونے پر بچوں کے والد نے اسپتال میں مٹھائی تقسیم کی۔ سکھر کےعلاقے پاک کالونی کے رہائشی عرفان رند کی اہلیہ مہناز خاتون نے آج شام نجی اسپتال میں تین بچوں کو جنم دیا۔ اس موقع […]
By Yesurdu on February 21, 2016 سماٹرا ٹائیگر, کی پیدائش دلچسپ اور عجیب
سماٹر ا……انڈونیشیا کے چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونق بڑھا دی ۔ جس کے بعد چڑیا گھر میں سماٹرا ٹائیگر ز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ سماٹر ا جزیرے کے میدان شہر کے چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالے ننھے شیر کو اب عوام کے سامنے بھی پیش کر دیاگیا […]
By Yesurdu on January 29, 2016 28 برس بعد پہلے بچے, کی پیدائش دلچسپ اور عجیب
کراچی…….اٹلی کے ایک قصبے میں 28 برس بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس پراوستانا قصبے میں روایتی طور پر جشن بھی منایا گیا۔تورینو کےاسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کا نام پابلو رکھا گیا ہے۔ قصبے کے میئر جاکمو کے مطابق یہاں گذشتہ ایک سو برس کے دوران آبادی بہت کم ہو گئی ہے۔ […]
By Yesurdu on January 19, 2016 مردہ بچوں, کی پیدائش صحت و تندرستی
لندن….. دنیا بھر میں روزانہ 7200 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں جن میں سب سے زیادہ شرح پاکستان میں ہے۔ 186 ملکوں میں مردہ پیدا ہونے والے بچوں کی شرح سب سے زیادہ پاکستان میں ہے جہاں ہر ایک ہزار بچوں میں سے اوسطاً 43.1 بچے مردہ پیدا ہوتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے نےطبی جریدے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 خاتون کے ہاں 3 بیٹیوں, کی پیدائش ملتان
ملتان …..ملتان کے ایک نجی اسپتال میں ایک خاتون کی تین بیٹیاں پیدا ہوئیں ، دو بچیوں کے دھڑ جڑے ہوئے ہیں جبکہ ایک بیٹی نارمل ہے ،ڈاکٹر عاصم اقبال کے مطابق میڈیکل بورڈ بچیوں کے آپریشن کا فیصلہ کرے گا۔ دھڑسے جڑی بچیوں کا دل اورجگر ایک طرف ہوا تو ایک بچی کو بچایا […]