By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 consumer, electric, increase, Inflation, karachi, percentage, power, rates, اضافہ, بجلی, صارفین, فیصد, مہنگائی, نرخوں, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 breach, contract, islamabad, k Electric, NEPRA, notice, privatization, اسلام آباد, خلاف ورزی, معاہدے, نجکاری, نوٹس, نیپرا, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیداوار، ترسیل اور تقسیم کا نظام بہتر نہیں کیا، سستی بجلی خرید کر مہنگے داموں فروخت کی گئی، عید الفطر کے بعد شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں قیامت خیز گرمی کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 breakdown, electric, Electricity, islamabad, karachi, NEPRA, query, report, اسلام آباد, بجلی, بریک ڈاؤن, رپورٹ, طلب, نیپرا, کراچی, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 electric, Electricity, karachi, load shedding, pakistan, plants, بجلی, ترجمان, لوڈشیڈنگ, پلانٹس, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ اب پورے کراچی میں لوڈشیڈنگ ہوگی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کینپ بند ہونے اور کچھ پاور پلانٹس پر گیس کی کمی سے پیداوار متاثر ہوئی جبکہ طلب بڑھی ہےاس لیے اب جہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب وہاں بھی بجلی بند کرینگے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 Announced, k Electric, khawaja asif, matter, supreme court, اعلان, خواجہ آصف, سپریم کورٹ, معاملہ, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارا کسی نجی ادارے کو دوبارہ حکومتی تحویل میں لینے کا مقصد نہیں جب کہ کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 22, 2015 Abid Sher Ali, control, islamabad, k Electric, need, اسلام آباد, ضرورت, عابد شیرعلی, کنٹرول, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
, اسلام آباد : وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں بھی جبری لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی جب کہ کے الیکٹرک کے 650 میگاواٹ فراہم کر رہے ہیں اگر اسے ٹیک اوور بھی کرنا پڑے تو یہ بھی کریں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے باہر میڈیا سے […]
By Yes 2 Webmaster on February 27, 2015 additional, k Electric, karachi, load, month, percent, power, profit, users, اضافی, بجلی, صارفین, فیصد, لوڈشیڈنگ, ماہ, منافع, کراچی, کے الیکٹرک کالم
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com آج یقینایہ خبر کے الیکٹرک کی بجلی استعمال کرنے والے اہلیانِ کراچی کے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لئے حیران کُن ہوگی اوراِن پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی کہ معمول کی لوڈشیڈنگ کے علاوہ شہرِ کراچی کو گھنٹوں گھنٹوں اندھیروں میں ڈبونے والے ادارے ”کے […]
By Yes 1 Webmaster on January 25, 2015 95 percent, 95 فیصد, electric, karachi, Maintenance, National Grid, parts, power, بجلی, بحال, علاقوں, نیشنل گرڈ, کراچی, کے الیکٹرک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے […]