counter easy hit

گاڑی

ستر سالہ بوڑھے نے اشارہ سرخ ک پرواہ کئے بغیر گاڑی کو گاڑی دے ماری

ستر سالہ بوڑھے نے اشارہ سرخ ک پرواہ کئے بغیر گاڑی کو گاڑی دے ماری

(پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ساجد محمود کائیے لائوریا سے دی آگونال کراس کر رہا تھا کہ ایک ستر سالہ بوڑھے نے اشارہ سرخ ک پرواہ کئے بغیر انکی گاڑی کو اپنی گاڑی دے ماری گاڑی اتنی تیز تھی کہ اتنی بڑی ٹیکسی جس میں چار سواریاں اور ایک سات سال کا بچہ بھی تھا۔ […]

انعام

انعام

تحریر: آمنہ نسیم ،لاہور حریم بہت سمجھدار اور ذہین بچہ تھاوہ اپنی کلاس میں سمجھداری اور ذہانت کی وجہ سے ہر استاد کا پسندیدہ بچہ تھا۔وہ ایک دسمبر کا سرد دن تھا جب حریم کو سکول سے چھوٹی ہوئی۔ چھٹی ہونے کے بعد تمام طالب علم اپنے اپنے گھروں کو جارہے تھے اس نے اپنے […]

ہائیر ایجوکیشن

ہائیر ایجوکیشن

تحریر : احمد سعید ”ایف اے آنرز” کے سالانہ پیپر ختم ہوئے تو میں ہائیر ایجوکیشن کیلئے فرانس جانے کا سوچنے لگا۔ حالانکہ رزلٹ تک صرف یہ سوچنا چاہیے تھا کہ میں پاس بھی ہوجاؤں گا کہ نہیں۔ اور اگر پاس ہوجاؤں گا تو کیسے؟ ”ایف اے آنرز شروع میں اِس لئے لکھا کہ BA […]

سانحہ لیاقت باغ کے روز بے نظیر بھٹو نے خود گاڑی سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ناہید خان

سانحہ لیاقت باغ کے روز بے نظیر بھٹو نے خود گاڑی سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ناہید خان

راوالپنڈی : سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکریٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ میں نے بے نظیر بھٹو کو گاڑی سے نکلنے کا نہیں کہا تھا بلکہ وہ خود فون لے کر باہر نکلیں۔ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب عدالت کو دیئے گئے بیان پر ناہید خان […]

بے نظیر بھٹو کی گاڑی کا سن روف ناہید خان کے کہنے پر کھولا گیا، ڈرائیور کا بیان

بے نظیر بھٹو کی گاڑی کا سن روف ناہید خان کے کہنے پر کھولا گیا، ڈرائیور کا بیان

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ان کی گاڑی کے ڈرائیور جاویدالرحمان کا بیان ریکارڈ کر لیا جس میں ڈرائیور کا کہنا ہے کہ اس وقت گاڑی کا سن روف ناہید خان کے کہنے پر کھولا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت […]

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ : بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں […]

پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟

پاکستان کوئی سوکھا بنیا؟

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ لاہور ریلوے اسٹیشن کا پلیٹ فارم نمبر ٥ ہے یہاں ایک گاڑی کر رکتی ہے آگ کے دریا سے گزر کر۔اس میں صرف پانچ لوگ زندہ برآمد ہوتے ہیں ایک نوجوان لڑکی بھی شامل ہے اس میں۔اس کو میں نے بیس سال پہلے دیکھا بوڑھی عورت سے جب ملاقات […]

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بونیر : گل بانڈے میں مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بونیر کے علاقے گل بانڈے میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 […]

کراچی میں وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی میں وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی : کارساز روڈ پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم پر فائرنگ ہوئی ہے تاہم وہ اس میں محفوظ رہے ہیں۔ وسیم اکرم کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں فاسٹ بالرز کی تربیت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ کارساز کے قریب وسیم […]

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں مشتبہ گاڑی گھس آئی جس نے ان کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش کی تاہم وزیراعظم کے قافلے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد بذریعہ روڈ جارہے تھے کہ […]

روم میں بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار، قیمت 3کروڑ، سپیڈ 322 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے

روم میں بغیر ڈرائیور کے اڑنے والی گاڑی تیار، قیمت 3کروڑ، سپیڈ 322 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان سے) گاڑی ہو تو ایسی جب چاہے اڑائیں ، جب چاہیں چلائیں ، اڑنے والی گاڑی کے لیے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ۔ مارکیٹ میں 6سال بعد دستیاب ہو گی۔ قیمت صرف 3کروڑ روپے ہے۔ سپیڈ 322کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ 805کلومیٹر تک اڑ سکتی ہے۔ اڑنے والی گاڑی اٹلی کی […]

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکارشہید، 6 زخمی

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکارشہید، 6 زخمی

بنوں: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے سے 3 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکارسرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 […]

بارسلونا : گاڑی بیوی سمیت سمندر میں پھینک دی۔ شوہر گرفتار

بارسلونا : گاڑی بیوی سمیت سمندر میں پھینک دی۔ شوہر گرفتار

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کی گواردیا سول نے بارسلونا کی بندرگاہ کی ‘اوئیستے برتھ’ سے سمندر میں گاڑی کے گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ سپین ریجنرز نے قبل ازیں اعلان کیا تھا کہ ایک خالی گاڑی سمندر میں گر گئی ہے۔ لیکن بعد […]

پشاور: گاڑی کے قریب دھماکہ، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی سمیت چار اہلکار زخمی

پشاور: گاڑی کے قریب دھماکہ، ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی سمیت چار اہلکار زخمی

پشاور : پشاور میں ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی کی گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک راہگیر جاں‌ بحق ہوگیا جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ ملک طارق سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکہ حیات آباد فیز فائیو میں ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس ملک طارق کی گاڑی کے قریب کیا گیا۔ دھماکہ انتہائی زور دار تھا جو […]

کراچی: گاڑی پر فائرنگ سانحہ بلدیہ ٹائوں کی تفتیشی ٹیم میں شامل ڈی ایس پی شہید

کراچی: گاڑی پر فائرنگ سانحہ بلدیہ ٹائوں کی تفتیشی ٹیم میں شامل ڈی ایس پی شہید

کراچی: کراچی میں ٹارگٹ کلرز نے پولیس کو نشانے پر رکھ لیا، شاہ لطیف میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈی ایس پی مجید عباس شہید ہو گئے، شہید سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی تفتیشی ٹیم میں شامل تھے۔ کراچی میں کچھ عرصہ کے سکون کے بعد دہشتگردوں نے پھر سر اٹھانا شروع کر دیا اور […]

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

لاپرواہی سے گاڑی چلانے کی سزا، گلوکار جسٹن بیبر کو جرمانہ

ٹورنٹو : کینیڈا کی عدالت نے معروف گلوکار جسٹن بیبر پر لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام میں 600 ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر نے امریکی شہر لاس اینجلس سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں بیان دیا۔ ان پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ، ٹریفک حادثے اور فوٹو گرافر پر حملے […]

دیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

دیر: گاڑی کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

دیر : پینگل سے رنگ محلہ مالاکنڈ جانیوالی گاڑی قلنگی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین شدید زخمی ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور […]

این اے 246 میں ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کی گاڑی پر پتھراؤ

این اے 246 میں ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل کی گاڑی پر پتھراؤ

کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں ہمارے امیدوار کنور نوید جمیل کی گاڑی پر مشتعل افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے۔ ایم […]

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقہ سوڈیر میں رات گئے خواجہ سراوں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خواجہ سرا سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے خواجہ سراوں کی ٹولی صوابی کے علاقے سوڈیر میں نجی تقریب کے بعد واپس آ رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم […]

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو (جیوڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس […]

کراچی : رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی : رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں قلندریہ چوک کے قریب خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری موٹر سائیکل رینجرز کی گاڑی سے ٹکرا دی۔ دھماکے سے دو اہلکار موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے سے گاڑی کو شدید […]

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے

تحریر : ایم سرور صدیقی کئی سال پہلے ٹی وی سکرین پر ایک منظر ابھراانسداد ِ دہشت گردی کی عدالت میں ایک شخص کو پیش کیا جانا تھااس موقعہ پر حفاظتی انتظامات اتنے سخت تھے کہ چڑیا کو بھی پر مارنے کی تاب نہ تھی ”قیدی ”کو بکتربند گاڑی میں کئی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ […]

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی (یس ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار اے ایس آئی سلطان محمد اور سپاہی اعجاز آر سی ڈی شاہراہ پر معمول کے گشت پر تھے کہ نواحی علاقے کلی بٹو کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ

چکوال (یس ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔وفاقی وزیر کی گاڑی بالکسر موٹر وے انٹر چینج الٹ گئی، تاہم سردار یوسف حادثے میں محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق سردار یوسف چکوال میں کٹاس راج مندر میں ہندویاتریوں کے لیے رہائشی کمپلیکس کی بنیاد رکھنے کی افتتاحی تقریب […]