counter easy hit

گجرات میں اراضی ریکارڈ

گجرات میں اراضی ریکارڈ سنٹر گجرات کے شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے

گجرات میں اراضی ریکارڈ سنٹر گجرات کے شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے

گجرات(انور شیخ سے ) گجرات میں اراضی ریکارڈ سنٹر گجرات کے شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہے ،ایک تو ریکارڈ سنٹر میں تعینات عملہ شہریوں کو ٹھیک معلومات فراہم نہیں کر تا دوسرا ریکارڈ میں بہت زیادہ غلط اندراج کیا گیا ہے جس کو ٹھیک کروانے کے لیے شہریوں کو کئی کئی دن […]