By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Arrest, Baldia Town tragedy, individuals, involved, issued, orders, احکامات, افراد, جاری, سانحہ بلدیہ ٹاؤن, ملوث, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کے بعض عناصر کے اثرانداز ہونے کا جائزہ لیا گیا۔ ایک بھتہ خور […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 Arrest, arrested, Kohat, officer, police, Punjab, اہلکار, ملزم, پنجاب, پولیس, کوہاٹ, گرفتار, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں
کوہاٹ (یس ڈیسک) کوہاٹ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے آنے والی پنجاب پولیس پارٹی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او جنگل خیل پولیس کوہاٹ کے مطابق حسن ابدال کی پولیس پارٹی خالد خان نامی شخص کی گرفتار کے لیے کوہاٹ آئی تھی۔ پولیس پارٹی نے خالد خان کی گرفتاری کے لیے جنگل خیل […]
By Yes 2 Webmaster on February 21, 2015 Arrest, Baldia factory fire, case, investigator, karachi, officer, release, warrant, افسر, تفتیشی, جاری, سانحہ بلدیہ, ضمانت, وارنٹ, کراچی, کیس, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کے تفتیشی افسر جہانزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں ہوئی جہاں دوران سماعت عدالت نے تفتیشی افسر جہانزیب کے بار بار بلائے جانے کے باوجود پیش نہ ہونے پر برہمی […]
By Yes 1 Webmaster on February 15, 2015 arrested, Condemned, karachi, MQM, Umair Hassan Siddiqui, عمیر حسن صدیقی, متحدہ رابطہ کمیٹی, مذمت, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے ایم کیوایم الیکشن سیل کمیٹی کے مرکزی رکن عمیر حسن صدیقی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ عمیر حسن کو علی الصبح عزیز آباد نمبر آٹھ سے گرفتارکیا گیا۔ اہل خانہ […]
By Yes 2 Webmaster on February 4, 2015 Arrest, Benazir Bhutto, case, murder, Rawalpindi, release, warrant, witnesses, بے نظیر بھٹو, جاری, راولپنڈی, قتل, وارنٹ, کیس, گرفتاری, گواہوں اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بے نظیر قتل کیس میں پانچ گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ بے نظیر قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اسماعیل جوئیہ نے کی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہونے والی سماعت کے دوران عدالت کی طرف سے جن […]
By Yes 2 Webmaster on January 28, 2015 Arrest, Benazir Murder Case, continued, director, fia, warrant, Yaseen Farooq, ایف آئی اے, بینظیر قتل کیس, جاری, وارنٹ, ڈائریکٹر, گرفتاری, یاسین فاروق اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں عدم حاضری پر استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کے گواہ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسین فاروق آج […]
By Yes 2 Webmaster on January 27, 2015 Arbab Ghulam Rahim, Arrest, government, Judge, karachi, Liaquat Ali Jatoi, Sindh, ارباب غلام رحیم, حکومت, سندھ, فیصلہ, لیاقت علی جتوئی, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سندھ حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ ارباب غلام رحیم اور لیاقت علی جتوئی کی گرفتاری کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کی حکومت نے دو سابق وزرائے اعلیٰ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان وزرائے اعلیٰ میں ارباب غلام رحیم اور لیا قت جتوئی شامل ہیں۔ ارباب غلام رحیم اور […]
By Yes 1 Webmaster on January 22, 2015 Arrest, Bolzano, deportation, Facebook, Social Media, story, Usman Ryan, بولزانو, زریعے, سوشل میڈیا, عثمان ریان, فیس بک, ملک بدری, کہانی, گرفتاری تارکین وطن, کالم
تحریر: وسیم رضا فرانس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعہ کے بعد یورپ کے تمام ملکوں میں سنسنی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے، گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے جریدے چارلی ہیبدو کے دفتر پر حملے میں کار ٹو نسٹوں سمیت اخبار کے آتھ ملازمین کی ہلاکت نے یورپی ممالک کے حساس اداروں اور خفیہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 20, 2015 Arrest, directors, fia, Punjab, related, Target, ایف آئی اے, متعلق, ٹارگٹ, پنجاب, ڈائریکٹرز, گرفتاری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی ایف آئی اے اکبر علی خان ہوتی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ڈائریکٹرز کانفرنس ہوئی جس میں ڈی جی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزموں، ریڈ بک اور دیگر شعبوں کے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ […]
By Yes 1 Webmaster on January 15, 2015 accident, arrested, driver, karachi, Link Road, tanker, traffic, حادثہ, لنک روڈ, ٹریفک, ٹینکر, ڈرائیور, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) کراچی لنک روڈ ٹریفک حادثے میں بس سے ٹکرانے والے ٹینکر کے ڈرائیور نے گرفتاری دیدی ہے۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کراچی سے شکارپور جانے والی سپر ہائی اور نیشنل ہائی وے کے لنک روڈ پر ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی تھی۔ حادثے کے نتیجے میں 63 افراد لقمہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 Arrest, claiming, including, karachi, police, target killers, دعویٰ, سمیت, ٹارگٹ کلرز, پولیس اہلکار, کراچی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) پولیس نے 3 مبینہ ٹارگٹ کلرزکی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے جس میںایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے ،ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتاریاں ایسٹ زون پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران عمل میں آئی۔ ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزمان نے […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 Arrest, called, court, order, proclaimed, tahir ul qadri, اشتہاری, حکم, طاہرالقادری, عدالت, قرار, گرفتاری اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 capture, Entitled, Faisalabad, identify, involved, order, people, افراد, جلاؤ گھیراؤ, حکم, فیصل آباد, ملوث, نشاندہی, گرفتاری اہم ترین, مقامی خبریں
فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات […]