فرقہ واریت کے الزام میں پاپ اسٹار گلوکار کو پانچ سال قید کی سزا
بیروت……لبنان کی عدالت نے سابق پاپ اسٹار فضل شاکر کو فرقہ واریت پھیلانے کے جُرم میں ان کی عدم موجودگی میں پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ خلیجی اخبار العربیہ کے مطابق مفرور فضل شاکر نے 2011ء میں لبنان کے عالم شیخ احمد العسیر کی بیعت کا اعلان کیا تھا اور گانا بجانا بالکل […]