چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی تقرری سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان جسٹس (ر) طاہر علی شاہ کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاق، چیرمین گلگت بلتستان کونسل اور وزارت آزاد کشمیر وشمالی […]