گلیانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار موجود ہ مسلم لیگی حکومت کی کارکردگی پیش کررہی ہے ,
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )گلیانہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار موجود ہ مسلم لیگی حکومت کی کارکردگی پیش کررہی ہے موجودہ ایم این اے اور ایم پی اے اس روڈ کی تعمیر کے لئے اقدامات کریں تفصیلات کے مطابق گلیانہ موڑ لالہ موسیٰ سے لے کر گلیانہ تک جانے والی سڑک جگہ جگہ سے […]