گورنمنٹ بنات الاسلام ہائی سکول کے سامنے ٹی ایم اے عملہ نے گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگا رکھے ہیں
ننکانہ صاحب : گورنمنٹ بنات الاسلام ہائی سکول بلدیہ روڑ واربرٹن کے سامنے ٹی ایم اے عملہ نے شہر بھر سے جمع کی گئی گندگی کے بڑے بڑے ڈھیر لگا رکھے ہیں جس سے نہ صرف سکول کی طالبات اور معلمات بیماریوں کا شکار ہو رہی ہیں بلکہ علاقہ کے مکینوں کی زندگیاں بھی خطرے […]