یوسی 4محلہ علی مسجد ، واحدت آباد، نئی آبادی،اچادارا،فتوپورہ میں گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے لوگ بیمار ہونے لگے
گجرات(سٹاف رپورٹر)یوسی 4محلہ علی مسجد ، واحدت آباد، نئی آبادی،اچادارا،فتوپورہ میں گندگی کے ڈھیروں کی وجہ سے لوگ بیمار ہونے لگے، ٹی ایم اے کا عملہ خاموش سپروائزر نام نہاد یونین کا عہدیدار ہے ، عملہ و دیگر بھی اس کو کام کہنے سے ڈرتے ہیں، علاقہ کی گلیوں میں لٹکتے بجلی کے تار علاقہ […]