گوجر خان: سکندر پارٹ ٹو ملزم ریاض کو پولیس نے ساتھی سمیت دھر لیا
ایک سکندر جیل کی سلاخوں کے پیچھے دوسرا نکل آیا رنگ جمانے۔ سکندر پارٹ ٹو نے گوجر خان میں بیچ سڑک اسلحہ لہرایا پھر دن دیہاڑے فائرنگ سے سب کو ڈرایا۔ شہر کو بھی بارود سے اڑانے کی دھمکی دی۔ گوجر خان: (یس اُردو) گوجر خان میں ریاض نامی شخص نے بیچ سڑک گاڑی کھڑی […]