مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں
![مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2014%2F12%2FTharparkar2.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے چل بسے جب کہ اسپتال میں اب بھی غذائی قلت کے شکار 40 سے زائد […]