گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز لالہ موسیٰ کی دیوار یں آٹھ فٹ تعمیر نہ ہوسکیں
کوٹلہ قاسم خاں (شمشا دچوہدری )گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز لالہ موسیٰ کی دیوار یں آٹھ فٹ تعمیر نہ ہوسکیں فرنٹ دیوار بالکل سڑک کے برابر ہے جو کہ کالج کو غیر محفوظ ہونے کا شکار ہے اور الارم دے رہی ہے کہ وہ تعمیر کی جائے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ کالج کی […]