گورنمنٹ ہائی سکول جوڑاکے طلباء کی جماعت پنجم کے امتحانات میں شاندارکارکردگی
لا لہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)گورنمنٹ ہائی سکول جوڑاکے طلباء کی جماعت پنجم کے امتحانات میں شاندارکارکردگی،علاقہ بھرکے سکولوں میں سبقت لے گئے،تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول جوڑاکے جماعت پنجم کے ہونہارطالب علم معاذاحمدنے 409،حمزہ شاہدنے 392،ماجدعلی نے 368،شرجیل اکرم نے 336 اورجہانگیراشرف نے 324نمبرلے کراپنے علاقے بھرکے سکولوں میں نمایاں نمبروں سے پاس ہوکراپنی […]