counter easy hit

گھر، فلیٹ یا ہو دکان

گھر، فلیٹ یا ہو دکان ، عوام کے لئے خریدنا ہو جائے گا اور بھی آسان

گھر، فلیٹ یا ہو دکان ، عوام کے لئے خریدنا ہو جائے گا اور بھی آسان

نئے مالی سال میں فلیٹ، مکان اور دکان کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں ، حکومت نے بلڈرز پر نئی پراپرٹی کی فروخت پر مختلف ٹیکس وصول کرنے کی بجائے فکسڈ ٹیکس عائد کر دیا ہے کراچی (یس اُردو) حکومت نے بجٹ 17-2016 میں بلڈرز سے ٹیکس وصولی کے نظام میں تبدیلی کی تجویز دے […]