counter easy hit

گھروں

گھروں کو گھر رہنے دیں

گھروں کو گھر رہنے دیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس جانے کیا بات ہے ہم ایشین لوگ اپنے گھروں کو بڑے ہی فوجی انداز میں منظم کرنے کے چکر میں نہ صرف اپنے گھروں کا سکون غارت کرنے کا باعث بن جاتے ہیں بلکہ اپنی دانست میں ہم جن گھر والوں کو حفاظت یا پروٹیکشن مہیا کر رہے ہوتے ہیں ان […]

پڑھا لکھا دین

پڑھا لکھا دین

تحریر: شاہ بانو میر گھروں کے گھر اجڑے باپ غیر ملکی افوج کے ساتھ مقابلہ کرتے شہید ہوئے اور مائیں کارپٹ بمبنگ کے نتیجے میں ماری گئیں پیچھے کیا رہ گیا؟ اجڑے ہوئے گھروں کے یتیم مسکین بچے؟ ماوں سے جدا ہوئے تو باپ کے کسی دوست نے سر پے دست شفقت یوں رکھا کہ […]

خواتین کے کام کے حوالے سے حکم الہی

خواتین کے کام کے حوالے سے حکم الہی

ترجمعہ: اور تم جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کرے گی اور نیک عمل کرے گی اس کو ہم دوہرا جر دیں گے اور ہم نے اس کیلئے رزق کریم مہیا کر رکھا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویو تم عام عورتوں کی طرح نہیں […]

نچلی ذات کے دلت ہندووں کے گھروں اور بچوں کو جلائے جانے کے واقعہ پر اظہار افسوس

نچلی ذات کے دلت ہندووں کے گھروں اور بچوں کو جلائے جانے کے واقعہ پر اظہار افسوس

فرانس (اشفاق چودھری) بھارتی ریاست ہریانہ میں انتہا پسند ہندووں کی جانب سے نچلی ذات کے دلت ہندووں کے گھروں کو بچوں اور خواتین سمیت جلائے جانے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے سینئر رہنما وں سکریٹری جنرل چودھری عبدلروف ٹھلہ و دیگر نےاپنے مشترکہ بیان میں کہا […]

چارسدہ میں موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ میں موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ : چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ شبقدر کے علاقہ کورونہ میں گھر کی چھت گرنے سے سید عمر ، اس کی بیوی اور پانچ سالہ بچہ بلال جاں بحق ہوگئے۔ ایک اور […]

عید کا تیسرا روز، شہری صبح سویرے ناشتہ کرنے گھروں سے نکل آئے

عید کا تیسرا روز، شہری صبح سویرے ناشتہ کرنے گھروں سے نکل آئے

لاہور : عید کے دو دن تو ہوئیں خوب موجیں، مگر بچوں کا ابھی جی نہیں بھرا، آج بھی بڑوں کی جیبیں خالی کرانے کے منصوبے تیار کرلیے ہیں، شہری صبح سویرے ناشتہ کرنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ عید کے دو روز خوب موج مستی کے باوجود بچوں کا ابھی جی نہیں بھرا اور […]

کراچی میں جان لیوا گرمی نے مزید کئی گھر اجاڑ ڈالے، ہلاکتوں کی تعداد 748 ہو گئی

کراچی میں جان لیوا گرمی نے مزید کئی گھر اجاڑ ڈالے، ہلاکتوں کی تعداد 748 ہو گئی

کراچی : کراچی میں پڑنے والی قیامت کی گرمی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گرمی سے بے حال شہریوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں۔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والوں کے لئے بستر بھی کم پڑ گئے۔ گرمی کے مارے شہریوں نے ہسپتال میں بھی سایہ دار جگہ […]

رمضان المبارک کی پہلی سحری، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتمام

رمضان المبارک کی پہلی سحری، گھروں اور ہوٹلوں میں خصوصی اہتمام

لاہور : ملک کے طول وعرض میں پھیلے روزہ داروں نے ماہ مبارک کا پہلا روز رکھا۔ پہلی سحری کا خصوصی اہتمام کیا گیا، گھروں میں دستر خوان سجائے گئے تو پردیسیوں نے ہوٹلوں میں جاکر سحری کی برکات سمیٹیں۔ رحمتوں ، برکتوں اور نیکیوں کا موسم بہار ماہ رمضان آگیا۔ ملک بھر میں آج […]

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

بجلی گھروں کی تعمیر ماحولیاتی اصولوں کے تحت کی جائے گی، شہباز شریف

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کے قیام کے دوران ماحولیات سے متعلق اصولوں کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ مری میں چینی سرمایہ کاروں اور ماہرین نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی۔ اس دوران توانائی کے شعبے […]

عوام کو ووٹ بیچنے والے ممبران کے گھروں پر دھرنے کا کہیں گے: سراج الحق

عوام کو ووٹ بیچنے والے ممبران کے گھروں پر دھرنے کا کہیں گے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جمات اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کاروبار بند نہ کیا گیا تو وہ عوام سے کہیں گے کہ ووٹ بیچنے والے ممبران اسمبلی کے گھروں کے سامنے دھرنے دیں، انہیں گریبان سے پکڑیں اور ان کا احتساب کریں۔ […]

چوہے مار گولیاں

چوہے مار گولیاں

تحریر : ایم سرور صدیقی آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروں میں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم […]

ٹریفک چالان گھروں میں بھجوانے کا آغاز

ٹریفک چالان گھروں میں بھجوانے کا آغاز

لاہور (یس ڈیسک) ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انکے گھروں میں چالان نوٹس بھجوانے کی پالیسی پر عملدرآمد شروع کر دیا، ابتدائی مراحل میں وارننگ جبکہ 10 روز بعد جرمانے کے نوٹس ارسال کئے جائیں گے۔ اس پالیسی پر عملدرآمد کے لئے سٹی ٹریفک پولیس کی ای برانچ نے […]