کارحادثہ میں گھرکا واحدکفیل جاں بحق
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) کارحادثہ میں گھرکا واحدکفیل جاں بحق،دوسرے حادثہ میں بچے کو بچاتے ہوئے چنگ چی رکشہ سے ٹکراکرنوجوان شدیدزخمی، ا س سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ محلہ آزادکالونی کا رہائشی نوجوان زوہیب بٹ گزشتہ روزایک کارحادثہ میں شدیدزخمی ہوگیاجسے ابتدائی طبی امدادکے لئے عزیزبھٹی شہیدہسپتال گجرات لے جایاگیاجہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظرسی […]