گھر میں صلح پسند ہوں، خواتین پر تشدد کرنے والے مرد خیر منائیں: رانا ثناء
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے خواتین کے تحفظ کا بل پاس ہونے کے پہلے ہی روز ہتھیار پھینک دئیے، کہتے ہیں وہ گھر میں انتہائی صلح پسندی سے رہتے ہیں، اب وہ مرد خیر منائیں جو خواتین پر تشدد کرتے ہیں، کہتے ہیں یہ بل گھر کے نظام کو مستحکم کرے گا۔ […]