ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس سے بھراجہازقطر سے کراچی پہنچ گیا
کراچی……پندرہ سالہ پاک قطر معاہدے کے بعد ایل این جی کا پہلا جہاز ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس لے کرپورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا ہے ۔ قطر سے آنے والا یہ جہاز چوڑائی کے لحاظ سے پاکستان آنے والا سب سے بڑا جہاز ہے جس میں ڈیڑھ لاکھ مکعب میٹر گیس موجود ہے۔ جہاز […]