counter easy hit

ہائی کمشنر

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

بھارت کا گوتم بمباوالے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے گوتم بمبا والے کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر نامزد کیا ہے،وہ ٹی سی اے راگھون کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ گوتم بمبا والے اس وقت بھوٹان میں بھارت کے ہائی کمشنر ہیں۔ وہ ٹی سی اے راگھوان کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے جو اس سال دسمبر میں […]

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے […]

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

بھارتی جارحیت، دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی چھٹی بار طلبی

اسلام آباد : ایک طرف مذاکرات دوسری جانب مسلسل جارحیت اسی کو کہتے ہیں بغل میں چھری منہ میں رام رام۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت مسلسل آؤٹ آف کنٹرول ہے۔ بھارتی فورسز نے آج بھی جنروڈ ، نکیال ، اور کاریلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق اور چار […]

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان ہائی کمشنر اور دیگر کی بھرپور شرکت

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان گرامی لارڈ لفٹینیٹ ویسٹ مڈلینڈز پا ئول سبا پتی سی بی ای ، ڈپٹی لارڈ میئر آف برمنگھم […]

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشنر کی ایک روز میں دو بار دفتر خارجہ طلب کر کے بھارت سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی ہائی کمیشنر کو بتایا گیا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے […]

چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت الطاف حسین کے خلاف ریفرنس اور ڈاکٹرعمران فاروق کیس پر بھی تبادلہ کیا۔ چوہدری نثاراور فلپ بارٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر […]

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے عید ملن پارٹی

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے آج عید ملن پارٹی دی جارہی ہے، پارٹی میں کشمیری حریت رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت میں آج سب کی توجہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر مرکوز ہے، پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد […]

ایم کیوایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنرکو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

ایم کیوایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنرکو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

پشاور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے لیکن ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ . نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایم کیو […]