By Yesurdu on February 14, 2016 دی وِچ", ہارر فلم شوبز
نیویارک………. خوف ودہشت سے بھرپور فلم دی وچ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ رابرٹ ایگرز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جواچانک ایک پراسرار مصیبت کا شکار ہوجاتے ہیں جو ان کا چین و سکون چھین لیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینیا ٹیلر،رالف انیسن […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 horror film, los angeles, release, scenes, The Vatican Tapes, Trailer, دا ویٹی کن ٹیپس, ریلیز, لاس اینجلس, مناظر, ٹریلر, ہارر فلم شوبز
لاس اینجلس : ہارر فلموں کے شائقین کے لیے خبر یہ ہے کہ خوف ناک مناظر سے بھرپور فلم دی ویٹیکن ٹیپس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ سنسنی خیز اور ڈراؤنے مناظر سے بھری فلم دا ویٹی کن ٹیپس کا ٹریلر تو ابھی دیکھا جا سکتا ہے مگر پوری فلم کے لیے 24 جولائی […]
By Yes 2 Webmaster on March 17, 2015 ansydyys Chapter III, horror film, los angeles, new trailer, release, انسیڈیئس چیپٹر تھری, ریلیز, لاس اینجلس, نیا ٹریلر, ہارر فلم شوبز
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر آ گیا۔ Leigh Whannell کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی انسیڈیئس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جنہیں گھر میں موجود پراسرار مخلوق کی وجہ سے مختلف […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Crimson pack, horror film, movies, new, released, Trailer, جاری, نیا, ٹریلر, کرمسن پیک, ہارر فلم, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) گلیرمو ڈیل کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کرمسن پیک کی کہانی انیسوں صدی میں شمالی انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک مصنفہ ایڈیتھ کشنگ کی ہے۔ جسے اچانک پتہ چلتا ہے کہ اسکا شوہر سر تھامس شارپ انسان نہیں بلکہ کسی اور دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ خوف اور دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on February 12, 2015 exhibition, horror film, July, presentation, train rack, جولائی, نمائش, ٹرین ریک, پیش, ہارر فلم شوبز
نیویارک (یس ڈیسک) ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی۔ ایسی ہی ایک فلم ’’ ٹرین ریک جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 horror movie, movies, Poliergeist, released, Trailer, جاری, ٹریلر, پولٹر جیسٹ, ہارر فلم, ہالی وڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ کی ہارر فلم پولٹر جیسٹ کا ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم 24 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51
By Yes 1 Webmaster on February 5, 2015 continue, hollywood, horror film, new, The lazars effects, Trailer, جاری, دی لازارس ایفیکٹ, نیا, ٹریلر, ہارر فلم, ہالی ووڈ شوبز
نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم نوجوان ڈاکٹروں کے گرد گھومتی ہے۔ جو موت کو شکست دینا سیکھ لیتے ہیں،،، لیکن ایک حادثے میں مر جانے والی ساتھی ڈاکٹر کو زندہ کر کے مشکل میں پھنس جاتے ہیں۔ فلم رواں ماہ […]