ضلع کچہری میں پیشی پر آیا ہوا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا
گجرات(انور شیخ سے ) ضلع کچہری میں پیشی پر آیا ہوا نوجوان ہارٹ اٹیک سے چل بسا،گذشتہ روز کڑیانوالہ کا رہائشی چالیس سالہ محمد اقبال جاوید گجرات کچہری میں تاریخ پیشی پر آیا ہوا تھا کہ ضلع کچہری مین اس کو اچانک ہارٹ اٹیک ہو گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جان بحق […]