counter easy hit

ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز،ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

جرائم پر مبنی نئی ہالی وڈ فلم بینڈ آف روبرز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم کی کہانی جیل سے رہائی پانے والے ایک ایسے مجرم کے گرد گھومتی ہے جسے کرپٹ پولیس اہلکار اور دوست پھر سے جرائم کی دلدل میں دھکیل دیتے ہیں۔ لاس اینجلس: (ویب ڈیسک،) جرائم پیشہ افراد کی […]