counter easy hit

ہتک عزت

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

حنیف عباسی کے ہتک عزت کے دعوے پر جواب میں تاخیر پر عمران خان کو جرمانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مہ رخ عزیز تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف ایک ارب روپے کے ہرجانہ کے مقدمے میں عمران خان کو عدالتی حکم کے باوجود تاخیر کے ساتھ جواب داخل کرانے پر500 روپے جرمانہ […]

ایم کیوایم کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب داخل نہ کرانے پر عمران خان کو جرمانہ

ایم کیوایم کے ہتک عزت کے دعوے کا جواب داخل نہ کرانے پر عمران خان کو جرمانہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیوایم کی جانب سے دائر ہرجانے کے دعوے کا جواب جمع نہ کرانے پر تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان پر50ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس شفیع صدیقی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی جانب سے تحریک انصاف کے […]

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت دعوے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل توفیق آصف کہتے ہیں مقدمے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

سابق چیف جسٹس کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان عدالت طلب

سابق چیف جسٹس کا ہتک عزت کا دعویٰ، عمران خان عدالت طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) افتخار چوہدری کی طرف سے بیس ارب روپے کے ہتک عزت کے دعوی پر سیشن جج کی طرف سے عمران خان کو بھجوایا گیا۔ سمن پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو موصول قانونی ٹیم جائزہ لے کر جواب دے گی۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج کی طرف سے بھجوائے گئے سمن میں عمران خان […]

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا […]