counter easy hit

ہتھیار

حقدار را حق رسید

حقدار را حق رسید

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سچ تو یہ ہے کہ ہم سچ وہ سننا چاہتے ہیں جو ہمارے دل کو لگے۔مگر کیا کیا جائے سچ وہ لاش ہے جسے ہزار پتھروں کے ساتھ باندھ کر سمند ر میں پھینکو وہ ابھر کر باہر آتی ہے۔کائنات میں ہر دور میں سچ کو دبانے کی کوشش کی […]

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

تحریر: عفت انسان برسوں سے مختلف آفات سے لڑتا آرہا ہے اس نے مصائب سے لڑنے کے لئیے ہتھیار ایجاد کیے۔ لکڑی کے نیزے سے بات توپ و تفنگ تک آگئی اس نے ہر ممکن کوشش کی کہ حالات کو اپنے زیر اطاعت رکھے۔ مگر کہیں حالات اس پہ غالب آگئے تو کہیں وہ حالات […]

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

ظروف سازی کی دم توڑتی روایت

تحریر : ریاض جاذب روئے زمین پر اپنی آمد کے ساتھ ہی حضرت انسان نے جن چیزوں کی ضرورت محسوس کی ان میں کھانے پینے اور دیگر استعمال کے برتن بھی شامل تھے۔ ابتداء میں پتوں، لکڑی، ہڈیوں، پتھروں اور چھلکوں کو برتنوں کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ […]

میڈیا ایک ہتھیار

میڈیا ایک ہتھیار

تحریر : مسز جمشید خاکوانی عام طور پر ہمارے ہاں ایک ہی سوچ پائی جاتی ہے کہ میڈیا عریانی اور فحاشی پھیلاتا ہے۔ یقینا ایسا ہے۔اور اس کی وجہ سے ہماری اخلاقی قدریں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔لیکن اسے ایک محدود تجزیہ کہا جا سکتا ہے۔کیونکہ میڈیا لوگوں کی سوچ پر بھی اثرانداز ہورہاہے۔ لوڈشیڈنگ،غُربت،مہنگائی،اور […]

اورکزئی ایجنسی میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

اورکزئی ایجنسی میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

اورکرزئی : کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال کر خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں 4 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں ، چاروں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اسلام فاروقی گروپ سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے چاروں […]

نظریاتی دفاع

نظریاتی دفاع

تحریر : محمد راشد دفاع مضبوط ہونے کی صورت میں ہی قومیں اپنی ترقی کا سفر بلا خوف و خطر جاری رکھ سکتی ہیں۔ اگر کسی قوم کا دفاع مضبوط نہیں تو وہ یقینا خودمختار بھی نہیں ہوسکتا چنانچہ اسے کسی مضبوط ملک کا ماتحت رہتے ہوئے اپنی حفاظت کا سامان کرنا پڑتا ہے۔آج جبکہ […]

پاکستان آئندہ چند برسوں میں ایٹمی ہتھیار بنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، رپورٹ

پاکستان آئندہ چند برسوں میں ایٹمی ہتھیار بنانے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، رپورٹ

نیویارک : امریکی تھنک ٹینکس نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان آئندہ 5 سے 10 سالوں میں 350 ایٹمی ہتھیار بنا کر ایٹمی ہتھیار رکھنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا۔ امریکی تھنک ٹینکس کارنیج انڈومنٹ فار انٹرنینشنل پیس اور اسٹمسن سینٹر نے اپنی رپورٹس میں انکشاف کہا ہے کہ پاکستان بھارت […]

جشن آزادی

جشن آزادی

تحریر: مہر بشارت صدیقی پاکستان کے 69 ویں جشن آزادی کے موقع پرکوئٹہ میں 442 فراری کمانڈر ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے ان کو مبارک باد دی اور کہا کہ ہتھیار ڈالنے پر شرمندہ ہونے کے بجائے فخر کرو۔ پولیس لائن […]

وزیراعظم کا بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والوں کیلیے امدادی رقم کا اعلان

وزیراعظم کا بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والوں کیلیے امدادی رقم کا اعلان

بلوچستان : وزیراعظم نوازشریف نے بلوچستان کا دورہ کیا جب کہ اس موقع پر گورنر ہاؤس میں خصوصی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی، كمانڈر سدرن كمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ، وزیر برائے سیفران عبدالقادر بلوچ، گورنر بلوچستان محمد خان […]

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی میں 3دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر ایف سی کی کارروائی کے دوران 3دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ایف سی کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایف سی کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، […]

کراچی : سانحہ صفورا میں ملوث مزید 4 دہشت گرد گرفتار، سیکورٹی ذرائع

کراچی : سانحہ صفورا میں ملوث مزید 4 دہشت گرد گرفتار، سیکورٹی ذرائع

کراچی : سیکیورٹی اداروں کے حکام کے مطابق کراچی، حیدر آباد، کوٹری، جامشورو اور اطراف کے علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائیاں کیں۔ کاررائیوں کے دوران القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق چاروں دہشت گرد سانحہ سفورہ میں ملوث تھے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکا […]

تعلیم کا ہتھیار کسی بھی مہلک ایٹم بم یا ڈرون سے زیادہ طاقتور ہے، ڈاکٹر محمد طاہر القادری

تعلیم کا ہتھیار کسی بھی مہلک ایٹم بم یا ڈرون سے زیادہ طاقتور ہے، ڈاکٹر محمد طاہر القادری

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ما ت دینے کے لیے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بچپن سے توجہ مرکوز کرنا ہو گی ، کوئی بھی مذہب اور مہذب معاشرہ بیگنا ہ انسانوں کو زندہ جلا نے اور نیست و نابوت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں […]

دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا

دورہ سری لنکا : پاکستان جنگ سے قبل ہتھیار آج آزمائے گا

کولمبو : دورہ سری لنکا میں میزبان کیخلاف جنگ سے قبل پاکستان ہتھیار جمعرات کو آزمائے گا، بورڈ پریذیڈنٹ الیون سے سہ روزہ میچ میں کافی عرصے سے مسابقتی کرکٹ سے دور ٹیسٹ پلیئرز کو صلاحیتوں پر لگا زنگ جھاڑنے کا موقع ملے گا۔ اعصاب شکن معرکوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مضبوط ترین ٹیم […]

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

تحریر: محمد شاہد محمود دنیا کے معتبر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 270 تھی جو اب کم ہوکر 16 ہزار 300 پر آگئی […]

بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے

بالی ووڈ کے کئی اداکار غیر قانونی سرگرمیوں پر سزا بھگت چکے

ممبئی : سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ان کے علاوہ سلمان خان کے دوست اور بالی ووڈ کھل نائیک سنجے دت اس وقت ریاست مہاراشٹر میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ 16 مئی 2013 کو انہیں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے الزام میں 5 سال قید […]

پردیس کے دکھ

پردیس کے دکھ

تحریر : ساجد حسین شاہ اس دنیائے فانی میں ہر چیز وقت کے سا تھ ساتھ ختم ہو جا تی ہے مگر انسان لا لچ سے تب ہی نجات حا صل کر تا ہے جب اسکی آ نکھیں بند ہو جا تی ہیںبعض اوقا ت یہ لالچ ہما رے اعصا ب پر اتنی حاوی ہو […]

21ویں صدی کا انسان ترقی و خوشحالی مگر.. ڈر.. ڈر..ڈر.. ؟؟

21ویں صدی کا انسان ترقی و خوشحالی مگر.. ڈر.. ڈر..ڈر.. ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٰ آج جس دور میں اِنسان زندہ ہیں اور سانس لے رہے ہیں اِس سے اِنکار نہیں کہ یہ 21ویں صدی کا جدیدجنگی ہتھیاروں کادور ہے اورساتھ ہی ہر لمحے سائنسی ترقی کازوروشوربھی ہے تو ایسے میں آج کا اِنسان اُوجِ ثریاپر کمندڈالنے پر بھی کمربستہ دکھائی دیتاہے ا […]

تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار

تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار

تحریر : معاذ عبد اللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپر گرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک […]

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور : خواتین اساتذہ اب تعلیم دینے کیساتھ ہتھیار بھی چلائیں گی، پولیس کی تربیت

پشاور (یس ڈیسک) پشاور آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ میں بھی ایک نیا عزم پیدا کر دیا ہے اور اساتذہ تعلیم کے ساتھ بچوں کی حفاظت بھی کریں گے۔ اس سلسلے میں خواتین اساتذہ کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس لائن […]

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

آئی ڈی پیزکی واپسی ہتھیارنہ رکھنے سے مشروط ہوگی، واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ نے قبائلی علاقے میں جاری آپریشن سے نقل مکانی کرنے والے قبائلیوں کے تاثرات بیان کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ انھیں اپنی بندوقیں اور راکٹ کھو جانے کاخطرہ ہے۔ قبائلی علاقوں کوعسکریت پسندوں سے پاک کرنے کیلیے پاک فوج کاوسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے اور7 ماہ […]