By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 Asad Shafiq, difficulties, Harare, pakistan, runs, Zimbabwe, اسد شفیق, رنز, زمبابوے, مشکلات, پاکستان, ہرارے کھیل
ہرارے : دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے 276 رنز کی جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نےپاکستان کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ اظہر علی اور بلال آصف نے […]
By Yes 2 Webmaster on September 30, 2015 defeat, Harare, match, pakistan, series, sri lanka, Zimbabwe, زمبابوے, سیریز, شکست, میچ, ٹی ٹوئنٹی, پاکستان, ہرارے کھیل
ہرارے : پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر 2 میچز پر مشتمل سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو گرین شرٹس نے مقررہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 15, 2015 against, Announced, Harare, home series, pakistan, squad, Zimbabwe, اسکواڈ, اعلان, خلاف, زمبابوے, پاکستان, ہرارے, ہوم سیریز کھیل
ہرارے : زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، دو ٹوئنٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کیلیے وکٹ کیپر بیٹسمین رچمونڈ موتمبامی کی واپسی ہوئی ہے، انھیں بھارت کے خلاف ہوم سیریز میں مایوس کن پرفارمنس پر ڈراپ کردیا گیا تھا، گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں […]
By Yes 2 Webmaster on August 15, 2015 DERA, Harare, lahore, pakistan, people, september, team, Tour, Zimbabwe, دورہ, زمبابوے, ستمبر, قوم, لاہور, ٹیم, پاکستان, ڈیرہ, ہرارے لاہور, کھیل
لاہور : پاکستان ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پا گیا، گرین شرٹس 22 ستمبر کو ہرارے میں ڈیرے ڈال دینگے۔ زمبابوے نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرکے 6سال سے ویران سونے میدان آباد کئے تھے، اس دوران مہمان ٹیم نے سخت سیکیورٹی حصار میں3 ٹی ٹوئنٹی اور اتنے ہی ون ڈے میچز […]
By Yes 2 Webmaster on August 5, 2015 betting, centuries, defeated, Harare, new zealand, sri lanka, Zimbabwe, بیٹنگ, زمبابوے, سینچریاں, شکست, نیوزی لینڈ, ون ڈے, ہرارے کھیل
ہرارے : سپورٹس کلب میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں نو کٹوں پر دو سو پینتیس رنز بنائے۔ سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے سینچری سکور کی۔ نیوزی لینڈ نے ہدف بیالیس اعشاریہ دو اوور میں بغیر کسی نقصان […]
By Yes 2 Webmaster on July 20, 2015 defeat, Harare, India, match, series, successful, Upset, Zimbabwe, اپ سیٹ, بھارت, زمبابوے, سیریز, شکست, میچ, کامیاب, ہرارے کھیل
ہرارے : زمبابوے نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں دس رنز سے ہراکر اپ سیٹ اور دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ہرارے میں سکندر رضا بٹ کی قیادت میں زمبابوین ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو پینتالیس رنز بنائے ۔ شی بابا […]
By Yes 2 Webmaster on May 20, 2015 anger, cricket Board, government, Harare, pakistan, security, visiting, Zimbabwe, بورڈ, حکومت, دورہ, زمبابوین, سیکیورٹی, ناراض, پاکستان, کرکٹ, ہرارے کھیل
ہرارے : زمبابوین حکومت دورئہ پاکستان پر بورڈ سے ناراض ہوگئی، اسپورٹس اینڈ ریکریشن کمیشن کا کہنا ہے کہ زیڈ سی نے ہماری منشا کے برعکس فیصلہ کیا، سیکیورٹی خدشات کو نظر انداز کیا گیا، ٹیم کی واپسی پر ان سے وضاحت طلب کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی […]
By Yes 1 Webmaster on May 18, 2015 government, Harare, include, optimized, Zimbabwe tour, حکومتی, دورے, زمبابوین ٹیم, شامل, مرضی, ہرارے کھیل
ہرارے : زمبابوین کرکٹ ٹیم حکومتی مرضی کے برعکس پاکستان کا دورہ کررہی ہے، پلیئرز سے ایک فارم پر دستخط کرائے گئے کہ کچھ ہوا تو نتیجے کے وہ خود ذمہ دار ہوں گے، کئی کھلاڑی صرف اپنا مستقبل بچانے کی خاطر پاکستان جانے پر راضی ہوئے، اس بات کا انکشاف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک […]
By Yes 1 Webmaster on May 17, 2015 coaches, competitors, Dav Whatmore, Harare, pakistan, waiting, حریف, منتظر, پاکستان, ڈیو واٹمور, کوچ, ہرارے کھیل
ہرارے : زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بطور حریف کوچ پاکستان واپسی کا منتظرہوں جہاں پرانے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ زمبابوے ٹیم پاکستان کے خلاف جیت کے لئے محنت […]