یونین کونسل کے ہر گاؤں کے ہر ووٹر کی خدمت کریں گے،چوہدری تنویر اشرف
لالہ موسیٰ (سرفراز بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت نو منتخب چیئر مین یوسی خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یونین کونسل کے ہر گاؤں کے ہر ووٹر کی خدمت کریں گے ان کو درپیش مسائل حل کرائیں گے اور تمام علاقوں کو ترقی کی بلندیوں پر گامزن کریں گے […]