ہم پولیس کی ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں , لالہ محمد رفیق
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت لالہ محمد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تھانہ سٹی کے SHOشیراز عزیز چیمہ کو خطر ناک موٹر سائیکل گینگ اور ڈکیتی کرنے والوں کو گرفتار کیا ہے یہ گینگ لوگوں کے درد سر بن چکا تھا ، DPOگجرات رائے ضمیر الحق ، […]