قطر 1 لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دیگا
اسلام آباد……….. قطرایک لاکھ ہنرمند پاکستانی مزدوروں کو ویزے جاری کرے گا۔ ذرائع کے مطابق قطرنے ایک لاکھ ہنر مند پاکستانی مزدوروں کو ویزے دینے پراتفاق کرلیا ہے ۔ایک لاکھ ہنر مند پاکستانیوں کو قطر کے ویزوں کے اجرا پر اتفاق وزیر اعظم نواز شریف اور امیر قطر کے درمیان بات چیت میں کیا گیا۔ […]