ہٹلر کی سونے سے لدی ٹرین کا کوئی سراغ نہ ملا
پولینڈ سے تعلق رکھنے والے دو افراد نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے نازی فوج کی سونے، ہیروں اور جواہرات سے لدی ٹرین کا سراغ لگا لیا ہے۔ وارسا: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولش یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کہا ہے کہ ابھی تک اس بات کا کوئی ثبوت […]