By Yes 1 Webmaster on October 14, 2016 Barrister Sultan Mehmood, Heart, Paris, welcome, Yasir Qadeer, بیرسٹر سلطان محمود, خوش آمدید, دل, پیرس, یاسر قدیر اشتھارات, تارکین وطن

یاسر قدیر ممبر سی آر سی ایگزیکٹو کونسل فرانس وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو پیرس آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110
By Yesurdu on July 21, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت نے عوام کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا ہے ، ہوشرباء4 مہنگائی کی وجہ سے غریب آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو چکا ہے، جبکہ بے روزگاری سے پریشان شہری خود کشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما رتحریک انصاف […]
By Yesurdu on July 15, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)لوڈشیڈنگ اور ہوشربا مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ،پانامہ لیکس معاملہ سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے منصوبہ سازوں نے جنرل راحیل شریف کو ‘‘آنے ’’ کی دعوت دینے والے پوسٹر لگوائے ہیں ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا […]
By Yesurdu on July 12, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی)محسن انسانیت عبدالستار ایدھی کی انسانیت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ انہو ں نے خدمت خلق کے لحا ظ سے پو ری دنیا میں پا کستا ن کا نا م روشن کیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی […]
By Yesurdu on July 9, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(نمائندہ خصوصی) دکھی انسانیت کی عملی خد مت کسی عبا دت سے کم نہیں اور مخلوق خدا کے دکھو ں کو با نٹنا بذات خو د ایک بہت ہی احسن اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ رمضان المبا رک […]
By Yesurdu on May 30, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کا تعلیم اور صحت کے شعبے کو نظر انداز کرنا قوم سے زیادتی ہے ،حکمران سڑکوں کی تعمیر کو ہی ترقی گردانتے ہیں کیونکہ ان منصوبوں سے شریف خاندان کے اثاثوں کو ترقی ملتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے […]
By Yesurdu on May 26, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن ختم کئے بغیر ترقی کا خواب پو را نہیں ہو گا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے چوروں کیساتھ سمجھوتہ نہ کرنے اور کرپشن مافیا کو ان کے عبرتناک انجام تک پہنچانے کا اعلان کر کے عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصا فرانس کے […]
By Yesurdu on May 23, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)ملک کے طول و عرض میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ پر ن لیگی رہنماؤں کو شرم آنی چاہئے ، چند سال پہلے مینار پاکستان میں لوڈشیڈنگ کے خلاف کیمپ لگانے اور ہاتھوں سے پنکھا جھولنے والے وزیر اعلی ٰ کو عوام کوس رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر […]
By Yesurdu on May 15, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)صدر ممنون حسین وفاقی حکومت کو بھی کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمے کی ہدایت کر یں تو ملک اور قوم کیلئے اچھا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ صدر ممنون حسین نے ملک میں […]
By Yesurdu on May 14, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ ان خیالات کا اظہا ر تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف فیملی سمیت ملک کے جتنے بھی لوگوں کا پاناما لیکس میں نام آیا ہے ان کے خلاف […]
By Yesurdu on May 11, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)حکو مت ٹی او آ رز پر ہٹ دھرمی کر کے ملک و قوم کو بند گلی میں دھکیل رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکمران خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔ […]
By Yesurdu on May 8, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)مہنگائی وبیروز گاری نے عوام کی مشکلات بڑھادی ہیں جبکہ حکومت خوش کن نعروں اور دل فریب وعدوں سے عوام کو مطمئن کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں […]
By Yesurdu on May 7, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)نواز شریف خود کو احتساب کیلئے پیش کریں ، مسلم لیگ ن کی سیاست کا محور جھوٹ ،منافقت،بدنیتی،انتقام اور کرپشن ہے ،مسلم لیگ ن جب بھی اقتدار میں آئی ملکی دولت کو شیر مادر سمجھ کر لوٹااور اپنی جائیدادیں بنائیں ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک […]
By Yesurdu on May 6, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں کے بیانات پانامہ لیکس کے معاملے کو بڑھاوا دینے کے مترادف ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں میڈیا کا کردار اہمیت اختیار کرچکا ہے ،اب سیاستدان عوام سے جھوٹ بولنا بھی […]
By Yesurdu on May 4, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ) ملک میں غربت موت بن کر منڈلا رہی ہے ، ناقص خوراک، زہریلی شراب تو دوسری جانب چھت گرنے سے زندگیاں دم توڑ رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سمجھتی ہے […]
By Yesurdu on May 2, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم نواز شریف نے قوم سے سچ نہ بولنے کی قسم کھا رکھی ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عوام حکمرانوں کے جھوٹ اور شو بازوں سے تنگ آ چکے ہیں، پاناما لیکس […]
By Yesurdu on April 30, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ)وزیراعظم کے بیٹوں نے آف شور کمپنیوں کا اعتراف کر کے ہر قسم کے ابہام ختم کر دئیے۔ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے پاناما لیکس میں نام نہ آنے پر حکومت کی جانب سے کروڑوں کے اشتہارات دینا […]
By Yesurdu on April 29, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس(عمیر بیگ) پانا ما لیکس کے بعد وزیراعظم کا مستعفی نہ ہوناقوم کے ساتھ مذاق ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے تک پاکستان ترقی کی شاہراہ پرگامزن نہیں ہوسکتا ،میاں نواز شریف کو جاناہوگا اورپائی پائی کا […]
By Yesurdu on April 27, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو عمران خان کا ساتھ دینا ہو گا، ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی اصلیت عوام کے سامنے کھل چکی ہے جیسے جیسے حکمرانوں کی کرپشن سامنے آ […]
By Yesurdu on April 25, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ)عوام نے وزیراعظم کے خلاف فیصلہ سنادیا ہے ،نوازشریف کو اب وزارت عظمیٰ چھوڑناہوگی۔ ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے ،نوازشریف کے خلاف ریفرنڈم […]
By Yesurdu on April 24, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ) وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب مایوس کن تھا،وزیراعظم سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں اسی لئے ایسی تقریر کی جیسے وہ مارشل لا کی دعوت دے رہے ہوں، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے کیا، انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اگر […]
By Yesurdu on April 23, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کے خاتمے کیلئے جراتمندانہ قدم اٹھایا ہے،ان کے اس اقدام سے فوج کا مورال بلند ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف ملک سے نہ […]
By Yesurdu on April 20, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ)نوازشریف کئی سال اقتدار میں رہنے کے باوجود کو ئی ایسا ہسپتال نہ بنا سکے جہاں علاج کرا سکیں، جہاں وہ اپنا علاج کرا سکیں، اپنی ناقص کارکردگی کے باعث وزیراعظم نواز شریف اپنا علاج بھی بیرون ملک سے کرانے پرمجبور ہیں۔ یہاں اربوں روپے کے میٹروپراجیکٹ تو بن گئے لیکن لوگوں کو […]
By Yesurdu on April 18, 2016 یاسر قدیر تارکین وطن

پیرس (عمیر بیگ) پاناما لیکس سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ہے ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔ اس کے بعد نواز شریف کو سیاست میں رہنے کا کو ئی حق نہیں کیونکہ شریف فیملی اقتدار صرف اورصرف ملکی دولت لوٹنے کے لئے حاصل کر تی ہے۔ضر ورت اس بات کی ہے کہ جن سیاستدانوں […]