By Yesurdu on July 14, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکمران قوم پربوجھ ہیں۔قومی خزانہ کورائے ونڈکی دولت سمجھ کراستعمال کیاجارہاہے۔ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی پی آئی اے کے سپیشل طیارے کے ذریعے لندن سے واپسی کااحتساب ہوناضروری ہے۔چیف […]
By Yesurdu on July 11, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکتا ،ساری زندگی لوگوں کی بھلائی اور خدمت کیلئے وقف کرنے والے انسان محسن ہی کہلاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہا ر یاسمین فاروق ممبر پراونشل کونسل وومن ونگ پی پی پی پنجاب نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on July 7, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)5جولائی 1977ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا۔ اس دن ڈکٹیٹر ضیاء الحق نے بھٹو شہید کو راستے سے ہٹا کر عالم اسلام کو تباہی کی راہ پر ڈال دیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ڈکٹیٹر نے گیارہ […]
By Yesurdu on July 4, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا ہے ، کارکن احتجاج کی تیاری کریں۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر قائدین نے گوشواروں میں غیر ملکی جائیدادیں ظاہر نہیں کیں […]
By Yesurdu on July 3, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ کی نا اہل حکومت نے غریب پینشنرز اور روزہ داروں کو سخت گرمی میں بے حال کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لاہور نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بے چارے غریب بوڑھے اور خواتین لمبی لمبی قطاروں میں پنشن لینے […]
By Yesurdu on June 20, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں کرپشن ناسورکی شکل اختیار کر چکی ہے ،پاناما لیکس میں جن حکمرانوں کے نام آئے ہیں ان کا کڑا احتساب ہونا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپٹ سیاستدانوں سے ملکی دولت کی پائی […]
By Yesurdu on June 16, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو اہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی مشینری مفلوج ہو چکی […]
By Yesurdu on June 13, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) لیگی حکومت داخلی ،خارجی اور معاشی سطح پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ان خیالات کا اظہار یاسمین فاروق سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومتی نا اہلی سے پاک امریکہ تعلقات بھی سرد مہری کا شکا رہیں۔لیگی حکومت اس وقت جمہوریت کیلئے خطرہ بن چکی […]
By Yesurdu on June 10, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) خواجہ آصف نے یہ مذموم حرکت دانستہ کی تھی کیونکہ وہ قوم کی توجہ پانامہ لیکس اور بجلی بحران سے ہٹانا چاہتے تھے ،خواجہ آصف ملک کے نہیں بلکہ وزیراعظم اور آئی ایم ایف کے دفاع کے وزیر ہیں جو دوسروں کو شرم اور حیا کا درس دیتے ہیں لیکن شرم اور حیا […]
By Yesurdu on June 4, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) ڈرون حملوں پر آرمی چیف کا بیان قوم کے دل کی آواز ہے۔صدر مملکت نے حکومت کی نااہلی پر پردہ ڈال کر قوم کو مایوس کیا۔پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس […]
By Yesurdu on May 30, 2016 یاسمین فاروق تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس پرحکومت بوکھلاہٹ کا شکار،حیلے بہانوں سے جان نہیں چھوٹے گی۔عوام کو حساب دینا ہوگا۔نوازشریف اپوزیشن کے مطالبات تسلیم کریں۔ ان خیالات کا اظہارسینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی یاسمین فاروق نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی رکنیت سازی اور تنظیم سازی کا جلد آغاز ہوگا […]